مبارکباد چار ہزاری ساجد بھائی

رانا

محفلین
بہت بہت مبارک ہو ساجد بھائی آپ کو۔
اسطرح کے مبارکبادی دھاگے پر مذکورہ رکن کا پروفائل ضرور دیکھتا ہوں۔ آپ کی تاریخ شمولیت دیکھ کر زہن میں یہی خیال آیا کہ بڑی دیر کی مہرباں چار ہزاری کرتے کرتے۔:)
 
ساجد

محفلین
بہت بہت مبارک ہو ساجد بھائی آپ کو۔
اسطرح کے مبارکبادی دھاگے پر مذکورہ رکن کا پروفائل ضرور دیکھتا ہوں۔ آپ کی تاریخ شمولیت دیکھ کر زہن میں یہی خیال آیا کہ بڑی دیر کی مہرباں چار ہزاری کرتے کرتے۔:)
اگر آپ ہماری تاریخ ولادت دیکھ لیں تو یہ خیال آئے گا ”بڑی دیر کی انساں بنتے بنتے“۔:D
آپ کا بہت شکریہ رانا صاحب
 
Top