مائرہ
محفلین
اور چیخیں ہی نکلیں گیپھر تو اس تصویر کا سارا فسوں ہی غائب ہو جائے گا
اور چیخیں ہی نکلیں گیپھر تو اس تصویر کا سارا فسوں ہی غائب ہو جائے گا
اور کیا نہیں بہنا ایسا کرتے ہیں چریل شامل نہیں کرتے اس میںاور چیخیں ہی نکلیں گی
چلیں آپ کہتی ہیں تو ٹھیک ہےاور کیا نہیں بہنا ایسا کرتے ہیں چریل شامل نہیں کرتے اس میں
نہیں نہیں بہنا!چلیں آپ کہتی ہیں تو ٹھیک ہے
ورنہ میں تو تصور کرنے لگی تھی
مجھے بھی ایسے ہی جنون لاحق ہیںمجھے تو سرویوں کی شامیں کا جنون ہے ۔ اور چودھویں کا چاند ۔
اچھی منظر کشی کی آپ نےاچھی منظر کسی کی آپ نے!
less is moreیہ تو ہے کہ اکیلاپن واضح ہے لیکن ملائکہ کیا ہی اچھا ہو کہ آپ کچھ اور بھی روشنی ڈالیں
چلیں ٹھیک ہے!less is more
میری اتنی ہی واضاحت کافی ہے
اس منظر کو اپنے لفظوں میں اس طرح سے دھالیئے کہ یہ پورا منظر لفظوں میں قید ہوجائے۔۔۔ !
لفظوں میں ڈھل کر تحریر کی صورت بکھر جائے۔۔۔ ۔۔۔ ۔!
ہے ہم آغوش چاند دریا سےہجر محوِ وصال سا کچھ ہے
شکریہ۔۔۔ آپ یہ مکمل غزل یہاں پڑھ سکتی ہیں۔اسے کہتے ہیں۔۔۔ !
مختصر !
پر اثر!
بہت خوب!
مجھے دیکھ کر تو ایسا لگا کے واہ کیا منظر ہے کاش میں اس منظر کو حقیقت میں دیکھ پاتینہیں کوئی مشکل نہیں چلیں جلدی سے بتائیے کہ اس تصویر کو دیکھ کر آپ نے کیا محسوس کیا؟
نہیں بھائی میں ذہن پر زور نہیں ڈال تی ہوں بھائیتم تو اپنے ننھے مُنے ذہن پر زور نہ ہی ڈالو تو اچھا ہے۔