ارے واہ ہمیں تو خود پتہ نہ چلا تھا کہ ہم ماہر ہو چکے ہیں۔ محترم الف عین صاحب بہت بہت شکریہ کہ آپ نے مجھے مبارک باد دی میرے لئے محفل کے بہت بلند پایا رکن سے مبارکباد حاصل کرنے پر فخر ہے۔محفل کے رکن چاند بابو نے slow and steady wins the race کے مصداق ایک ہزار کا سمگِ میل پار کر کے ماہر کا عہدہ حاصل کر لیا ہے۔ مبارک ہو چاند بابو۔
طالوت بھی بہت بہت شکریہ آپ کی مبارکباد قبول کر لی گئی ہےمبارکباد قبول کریں چاند بابو ۔۔۔۔۔۔۔
وسلام
بہت بہت شکریہ محترم ابن سعید صاحب۔ فکر مت کیجئے استادوں کے لئے میں ابھی بھی طفلِ مکتب ہی ہوں۔اب تو تھانیار صاحب کا حق ال۔۔۔۔۔۔۔ بھی بڑھ جائے گا۔
مبارک ہو چاند بابو
سارہ خان بہت شکریہ۔مہارت مبارک ہو چاند بابو ۔۔۔
ماہر تو آپ پہلے ہی تھے آج محفل بھی مان گی بہت بہت مبارک ہو
شمشاد بھائی پنجاب میں نجانے کیا کہتے ہیں شاید ستارہ کہتے ہوں لیکن سندھ میں اسے پھول کہا جاتا ہے۔بہت مبارک ہو چاند بابو یہ ترقی۔
وردی پر ایک تارہ اور سجا لیں۔
محمد وارث بھیا بہت بہت شکریہ۔آپ کو مبارک ہو چاند بابو!
وجی بھی آپ کا بھی بہت شکریہ کہ آپ نے مجھے مبارکباد دے کر میری حوصلہ افزائی کی۔ماہرِ ہونا مبارک ہو چاند بابو
بہت شکریہ فہیم بھیا۔مبارک ہو چاند بابو
اسے تعبیر بہنا بہت شکریہ لیکن میں تو پہلے بھی جلدی جلدی ہی آتا ہوں بلکہ میںتو ہمیشہ جلدی میں ہی رہتا ہوں۔میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو ساتھ میں یہ بھی کہ اب اس خوشی میں جلدی جلدی آیا کریں
بہت بہت مبارک ہو چاند بھائییییییییییی اپ سے اتنی سستی کی امید نہین تھی