گُلِ یاسمیں
لائبریرین
اپنے ذمہ کون سا کام رکھا آپ نے؟؟؟سب کو اچانک چاند مبارک۔
چلو بھئی! ساری صفائیاں پوری کرو، کپڑے استری کرو اور عید کا سامان پورا کرو۔ فواد چوہدری نے کاہل بنا دیا تھا سب کو۔
عید مبارک ہو
اپنے ذمہ کون سا کام رکھا آپ نے؟؟؟سب کو اچانک چاند مبارک۔
چلو بھئی! ساری صفائیاں پوری کرو، کپڑے استری کرو اور عید کا سامان پورا کرو۔ فواد چوہدری نے کاہل بنا دیا تھا سب کو۔
آپ کا رمضان شروع ہوا یا ابھی شعبان ہی چل رہا ہے؟بادلوں میں چاند لیٹ ہو گیا
کپڑے استری، عید کا ناشتے کا ساماناپنے ذمہ کون سا کام رکھا آپ نے؟؟؟
عید مبارک ہو
کام گنوانے کی مصروفیت میں عید مبارک کہنا بھی بھول گئے۔کپڑے استری، عید کا ناشتے کا سامان
کیا اس سے قبل اتنی تاخیر ہوئی؟
اب تو محرم ہےآپ کا رمضان شروع ہوا یا ابھی شعبان ہی چل رہا ہے؟
پرانے وقتوں کی باتیں ہیں۔کیا اس سے قبل اتنی تاخیر ہوئی؟
اللہ توبہ۔ ابھی تو شوال شروع ہوا۔اب تو محرم ہے
کہاں؟اللہ توبہ۔ ابھی تو شوال شروع ہوا۔
جہاں عید کا چاند نظر آیا
اگر آپ کے ڈنویڈن میں چاند دیکھ کر عید کرتے ہیں تو کافی چانس ہے کہ آپ کی عید جمعہ کو ہو گیجہاں عید کا چاند نظر آیا
سعودیہ کے ساتھ کرتے ہیں، آج تیس روزے بھی پورے ہو گئے۔اگر آپ کے ڈنویڈن میں چاند دیکھ کر عید کرتے ہیں تو کافی چانس ہے کہ آپ کی عید جمعہ کو ہو گی
کیا روزہ بھی سعودی وقت کے مطابق؟سعودیہ کے ساتھ کرتے ہیں، آج تیس روزے بھی پورے ہو گئے۔
وہ تو کل ہو گی۔ ابھی چاند مبارک لکھا تو ہے۔کام گنوانے کی مصروفیت میں عید مبارک کہنا بھی بھول گئے۔
نہیں اپنے وقت کے مطابقکیا روزہ بھی سعودی وقت کے مطابق؟
اگر وزیرستان والے 28 روزے کر سکتے ہیں تو آپ کو 31 پر کیوں اعتراض؟
کہاں لکھا ہے چاند مبارک؟وہ تو کل ہو گی۔ ابھی چاند مبارک لکھا تو ہے۔
چاند نکلے بغیر ہی عید۔ جب چاہیں عید منا لیں لیکن میرے مہینوں پر اعتراضلیکن عید ہے تو عید ہی کریں گے نا۔
آپ کی چوٹ بہت گہری ہے۔ اقتباس میں لکھا ہےکہاں لکھا ہے چاند مبارک؟
روزوں اور عیدین کا موڈ نہیں تھا تو مہینے skip کر دیئےآپ کا شعبان کے بعد محرم کیسے شروع ہو گیا۔۔۔ اس کی وضاحت کریں نا