گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ہمیں کیوں اعتراض ہونے لگا۔۔۔ سوچنے سے دماغ پر اثر پڑتا ہے نا اس لئے الجھن میں نہیں ڈالنا چاہتے دماغ کوچاند نکلے بغیر ہی عید۔ جب چاہیں عید منا لیں لیکن میرے مہینوں پر اعتراض
ہمیں کیوں اعتراض ہونے لگا۔۔۔ سوچنے سے دماغ پر اثر پڑتا ہے نا اس لئے الجھن میں نہیں ڈالنا چاہتے دماغ کوچاند نکلے بغیر ہی عید۔ جب چاہیں عید منا لیں لیکن میرے مہینوں پر اعتراض
کس کے؟آپ کی چوٹ بہت گہری ہے۔ اقتباس میں لکھا ہے
آپ کی مرضی۔روزوں اور عیدین کا موڈ نہیں تھا تو مہینے skip کر دیئے
آمینالسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
عید مبارک ہو۔ اللہ پاک سب مسلمانوں پہ اپنا رحم فرمائے۔ ہمیں معاف کرے۔ فلسطینی اور کشمیری مسلمانوں کی مدد فرمائے۔ آمین!
ہمارے لیے کیا؟تمام پاکستانیوں کو رات ساڑھے گیارہ بجے اچانک عید مبارک
آپ کے کشمیر میں چاند کب نظر آیا؟ ادھر پاکستان میں رات ساڑھے گیارہ بجے اچانک نظر آیا تھاہمارے لیے کیا؟
آپ پاکستان پہنچ گئے؟ادھر پاکستان میں
کہاں لکھا ہے چاند مبارک؟
سب کو اچانک چاند مبارک۔
چلو بھئی! ساری صفائیاں پوری کرو، کپڑے استری کرو اور عید کا سامان پورا کرو۔ فواد چوہدری نے کاہل بنا دیا تھا سب کو۔
آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو بھی عید کی مبارک باد!ہماری جانب سے تمام محفلیں اور اُنکے اہلِ خانہ کو عید مبارک !!!!!!!
مذاق برطرف۔ مجھے یہ پوسٹ حقیقت کے بہت قریب لگی۔ میری یادداشت میں کبھی ایسا نہیں ہوا کہ پوپلزئی کو 29 روزوں کے بعد چاند نظر نہ آیا ہو۔
یاد رہے کہ پوپلزئی اکثر رمضان بھی پہلے شروع کرتا ہے۔مذاق برطرف۔ مجھے یہ پوسٹ حقیقت کے بہت قریب لگی۔ میری یادداشت میں کبھی ایسا نہیں ہوا کہ پوپلزئی کو 29 روزوں کے بعد چاند نظر نہ آیا ہو۔
وہ وہی بھوت تھا جو آپ نے بھی دیکھا تھاجس کے بارے کل بتایا گیا تھا، وہ چاند نہیں تھا کیا؟
اسے سیاسی لطیفوں میں پوسٹ کریں