کسی کا ایک قطعہ یاد آرہا لیکن پہلا مصرعہ کہیں ذہن کے نہاں خانے میں جا کر چھپ گیا ہے۔ آپ کو پتہ ہو تو لکھ دیجے جسے شوق ہو وہ اس کی جگہ اپنا مصرعہ بھی ٹانک سکتا ہے۔
------------------------
وہ بھی موجوں کی طرح آیا تو پل بھر ٹھہرا
چاند پاگل تھا چلا آیا جو میری جانب
میں تو دریا تھا ہمیشہ سے ہی بے گھر ٹھہرا
اور آپ تو خود ہی چاند ہیںواہ واہ واہ
بہت خوب اشعار ہیں