کون سے چاند کی؟؟؟؟ہماری زندگی میں چاند کی کیا کیا اہمیت ہے؟
بالکل درست مدو جزر کا باعث بھی بنتا ہے ۔ اور اور ۔مدوجزر کا سبب بنتا ہے۔ اس سے اگے تو کچھ نہیں ہے شاید
پہلے ہلال اور حلال کا فرق تو سمجھ لیجئےبالکل درست مدو جزر کا باعث بھی بنتا ہے ۔ اور اور ۔
ہلال یعنی پہلی کا چاند مسلمانوں کی علامت بن گیا ہے ۔ پاکستان سمیت کئی مسلم ممالک کے پرچم پر بھی ہلال ہے ۔ ہمارے کرنسی نوٹس پر بھی ہلال ہوتا ہے اور اور اسی لیے ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے بجائے ہمارے ہاں انجمن حلال احمر بنی تھی ۔ اور ہماری مساجد کے یناروں اور گنبدوں پر بھی ہلال بنا ہوتا ہے ۔۔ اور بھی یاد آ جائے گا ۔
ارے نہیں بھائی۔ ہر انسان کا بنیادی حق ہے اگر وہ دوسرے کی بات سے متفق نہ ہوں تو مناسب الفاظ میں اس کا اظہار کر سکتے ہیں۔ اس میں کوئی برائی تو نہیں۔ بلکہ یہ صحت مندانہ طرز عمل ہےسسٹر صرف مولوی اور علماء کا نام سنتے ہی آپ ناپسندیدگی کی ریٹنگ کر دیتی ہیں حقائق سے تو آپ بھی واقف ہیں چلیں جانے دیں بات ہو رہی ہے چاند کی ۔۔۔ ۔۔۔ چاند کی ایک اہمیت یہ بھی ہے کہ ہر کسی کا اپنا اپنا "چاند" ہوتا ہے۔
اور اردو ادب میں چاند کو بہت کردار ہے ضرب الامثال ہی بہت سی ہیں۔۔۔ !
نظام شمسی کو متوازن رکھے ہوئے ہے ۔ہماری زندگی میں چاند کی کیا کیا اہمیت ہے؟
جو شاعری میں ہوتا ہے۔کون سے چاند کی؟؟؟؟
کن کن پرچم اور کرنسی نوٹس پر چاند ہےبالکل درست مدو جزر کا باعث بھی بنتا ہے ۔ اور اور ۔
ہلال یعنی پہلی کا چاند مسلمانوں کی علامت بن گیا ہے ۔ پاکستان سمیت کئی مسلم ممالک کے پرچم پر بھی ہلال ہے ۔ ہمارے کرنسی نوٹس پر بھی ہلال ہوتا ہے اور اور اسی لیے ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے بجائے ہمارے ہاں انجمن ہلال احمر بنی تھی ۔ اور ہماری مساجد کے میناروں اور گنبدوں پر بھی ہلال بنا ہوتا ہے ۔۔ اور بھی یاد آ جائے گا ۔