یہ تو آپ کی اپنی مرضی ہے۔ آپ سے جب میسنجر پر بات ہوتی ہے تو آپ کا پہلا فقرہ ہوتا ہے کہ
اگر یہ مذاق ہے تو ہمارا جوابی مذاق بھی سہاریں نا۔ اگر یہ مذاق نہیں تو پھر آپ کی مرضی، آپ ہماری بات کو سنجیدگی سے لے سکتے ہیں
خاتون ووٹ دکھا کر ڈالیئے ناں! یہی ریت ہے یہاں کی
وہ میرے ساتھ آ جائے۔اور اگر کوئی چائے پیتا بھی ہو اور اسے چائے ملنے نہ ملنے سےکوئی فرق بھی نہ پڑتا ہو یا برا بھی نہ لگتا ہو تو وہ کہاں رائے دے ۔۔۔؟
ظفری بھائی، "غبار خاطر" پڑھیے گا، جیسمین کی تعریف میں زمین و آسماں کے قلابے ملائے ہیں ابوالکلام آزاد نے۔ ممکن ہوا تو میں یہاں شیئر کردوں گا۔میں " احمد ٹی سیلون " ( لندن ) پیتا ہوں ۔ صبح ریگولر بلیک ٹی ۔۔۔۔ اور شام کو اسی کمپنی کی " جیسمین ٹی " کیا ذائقہ اور خوشبو ہوتی ہے ۔ دونوں چائے کے آغاز سے صبح و شام کیا خوب گذرتے ہیں ۔ اس کا جواب نہیں ۔
پتا نہیں پاکستان میں یہ چائے دستیاب ہے کہ نہیں ۔۔۔
السلام علیکم باجو۔ کہاں گم ہیں ۔ میںنے میسج کیا پر کوئی جواب نہیں؟
وسلام ،، جی آپکو میسج گیٹ ول سون پے لکھ گئی تھی رات ۔۔ آپکا میسج جب آیا تو موبائل چارجرنگ پے لگا ہوا تھا ۔ ۔ بہت لیٹ اسے میں نے چارجنگ سے اتارا تو تب رات کے بارہ بج رہے تھے ۔ اور میں کال نہیں کرسکتی تھی کہ ٹو مچ لیٹ ۔۔ ۔ اور ٹیکیسٹ اسلئیے نہیں کیا کہ بلینس نہیں تھا موبائل میں ،۔ ۔ ۔
اس لئے چپ کرکے یہاں گیٹ ول سون پے آپکو لکھ گئی تھی کہ صبح تک آپ پڑھ ہی لیں گے ۔ آپکا جوشاندہ آج پارسل ہوچکا ہے خیر خیر سے
باقی میں فون آپکو اگر ابھی موڈ بنا تو کرلوں گی ۔ ورنہ کل تو کرنا ہی ہے ۔ اسوقت میں چائے پی رہی ہوں کچھ کھا کر دیکھتی ہوں ۔، بیل بجی تو میں ہی ہونگیں
اور آپ سنائیے ۔؟ کوئی نئی تازہ ۔؟ طیبعت ٹھیک ۔؟
ویسے میں سیگریٹ بالکل نہیں پیتا
چائے کے ساتھ سیگریٹ کون کون پیتا ہے؟ ذرا ہاتھ کھڑے کریں
میں پیتا ہوںسگریٹ کے بغیر چائے کون کون پیتا ہے بھئی۔
اوہ، اتنے لوگ، حیرت ہے بھئی!
زونی آپ کی بابت بھی سنتے ہیں کہ آپ چائے پیتی نہیں پھونکتی ہیں؟ یہیں بڑے مگ کا ذکر سنا تھا کہیں؟
چائے کے ساتھ سگریٹ اور پان کے ساتھ سگریٹ ۔۔۔۔۔ خاصا دلچسپ تجربہ ہے میں کر چکا ہوں ایک آدھ بار ۔۔۔۔۔
وسلام