سبحان اللہ ۔۔۔۔۔ فطرت خاموشی ، گوشہ گیری اور سادگی میں فراواں کلام کرتی ہے ۔ بے رعب حسن تو ہنگامے اور اچھل کود کی دین ہے، اسے کیا خبراس نعمت کی ......... آپ نے ایک بھرپور دن گزارا ہو گا ذوالقرنین! اسی ایک نعمت کا شکر بھی بندہ کیا ادا کرے گا ...............سبحان اللہاور ہم پہنچ گئے
شکریہ نایاب بھائیبہت خوب شراکت
بہت دعائیں
اس میں بلکہ جتنے بھی قدرتی چشموں پر جانا ہوا ہے۔ بشمول نیلا واہن و نیلا ساند ہر جگہ ہی چھوٹی چھوٹی پوروں برابر مچھلیاں پائی جاتی ہیں۔ جو کہ آپ کو اپنے پیروں کے گاؤں کا سمجھ کر وقتاً فوقتاً قدم بوسی کر کے اپنی موجودگی کا احساس دلاتی رہتی ہیں۔ اگر اس میں ہی مراسلہ نمبر 9 کی پہلی تصویر کو زوم کر کے دیکھو تو تمہیں چھوٹی چھوٹی مچھلیاں نظر آجائیں گی۔اس میں مچھلیاں ہوں تو کتنی پیاری لگیں نا!!!
ٹلہ مارنا اسے نہیں کہہ سکتے کیوں کہ ہم باقاعدہ شارٹ لیو لے کر اور اپنے اپنے مینیجر کو بتا کر گئے تھے۔واہ بھائی بہت زبردست۔
جس انداز سے آپ لوگ دفتر سے نکلے ہیں اسے آدھی چھٹی نہیں "آدھا ٹُلّہ مارنا" کہتے ہیں۔۔۔ !
ویسے اس جگہ کا محلِ وقوع بھی بتادیں اور اگر ہوسکے تو عرض اور طُول بلد بھی (گوگل ارتھ سے) لکھ دیں۔ تاکہ عقابی سیر تو ابھی سے کرلی جائے۔۔۔ کیا خیال ہے احباب کا؟
جی اور گیلا بھی کر دیتا تھا۔۔۔ بڑا عجب پانی تھا۔۔۔بہت خوب ۔
پانی ٹھنڈا تھا ؟
اسی طرف ہی گئے تھے؟ کیوں کہ مارگلہ ہلز میں کافی جگہ پر قدرتی چشمے اور چھوٹی چھوٹی آبشاریں ہیں۔مزے کی شیر کروائی ہے۔
میں ایکدفعہ گیا تھا لیکن اتنی اوپر نہیں گئے تھے۔
شکریہ نعیم بھائیلاجواب۔
بہت اعلی!
سیکرٹ ایسے کہ راستہ مشکل ہونے کی وجہ سے عوام سے بچی ہوئی ہے۔ لہذا گندگی بھی نہیں ہے۔۔۔ اور پرسکون تو بلاشبہ۔۔۔یہ تو بڑی سیکرٹ سی جگہ لگ رہی ہے اچھی ہے مگر سکون والی
ہماری صدا پر کوئی آتا تو ہم اس کو ساتھ لے کر آتے۔۔ یہاں آکر آواز نہ دیتے۔۔۔ان پتھروں پر کسے بلا رہے ہیں آپ ؟
کیا یاد کروا دیا آپ نے نایاب بھائی۔۔۔۔۔ نیلی چڑیل جو کہ پیلی آنکھوں کے نام سے مشہور تھی۔۔۔۔ کتنے ہی "جن" اس پر سنہری وادی کے سنہری پھول والے تالاب سے پانی لا کر اس پر چھڑکا کرتے تھے۔ مگر اس کی آنکھوں کی پیلاہٹ نہ گئی۔۔۔محترم خیال بھائی کو اس مقام پہ پہنچ یہ یاد آگیا ہے کہ اس مقام سے آگے کبھی " جنوں پریوں " کے بسیرے ہوتے تھے ۔
سو انہی میں سے کسی کو بلا رہے ہوں گے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ یہ الگ بات کہ آواز دینے میں چار سو سال کی تاخیر ہو گئی ۔۔۔ ۔
اگر آپ کو جلانا مقصد ہوتا تو ہم نیلا واہن کی تصاویر بھی شامل محفل کرتے۔۔۔ جو کہ ہمارے ارادے میں بہرحال شامل ہے۔ بلکہ یہ بھی بتاتے کہ کل بروز ہفتہ نیلا ساند جانا ہوا۔ اور شاید اگلے ہفتے کشمیر کا چکر بھی لگ جائے۔۔۔ا فففففففففففففففففففففففففف۔۔۔ ۔۔۔ نین بھائی ہمیں ٹیگ کر کے ترسانا چاہ رہے ہیں؟ کراچی کے بے آب و گیاہ خشک پہاڑوں میں ایسے مناظر اور ماحول نہیں ملتے
چیمہ صاحب۔۔۔ بے شک ۔۔ اس قدر خوبصورت اور پرسکون کہ گھنٹوں بیٹھے رہو۔۔۔ تازہ ہوا اور ذہن کو رواں کرتی خاموشی۔ خود سے کلام کرتی خاموشی۔۔۔۔ اس قدر خوبصورت دن تھا کہ کیا بتاؤں۔ اور بار بار ہم یہی کہہ رہے تھے کہ اللہ نے ہم کو کیسی کیسی نعمتوں سے نواز رکھا ہے۔سبحان اللہ ۔۔۔ ۔۔ فطرت خاموشی ، گوشہ گیری اور سادگی میں فراواں کلام کرتی ہے ۔ بے رعب حسن تو ہنگامے اور اچھل کود کی دین ہے، اسے کیا خبراس نعمت کی ......... آپ نے ایک بھرپور دن گزارا ہو گا ذوالقرنین! اسی ایک نعمت کا شکر بھی بندہ کیا ادا کرے گا ...............سبحان اللہ
اس خوبصورت اور نویکلی شراکت کے لیے شکرگزار ہوں۔
اگر یہ "کلیاں" تنہا والا ہے تو بئی ہم چار لوگ تھے۔ اور اگر یہ "کلیاں" ہیں تو واں کلیاں تو کیا کوئی کلی بھی نہ تھی۔۔۔۔نین بھای ،،، موجیں اور وہ بھی کلیاں کلیاں ؟؟؟
شکریہ ثامر بھائی۔بہت خوبصورت تصاویر ہیں۔ کیا چشمہ ڈھونڈا ہےآپ نے
سر ایک ہی مراسلے میں اس قدر حسن بھی پیدا کوئی حسین ہی کر سکتا ہے۔ گزشتہ دنوں کے آپ کے آستانے پر حاضری دی تھی۔ لیکن شرف دیدار سے محروم ہی رہا۔بے شک فطرت حسین ہے اس کا خالق حسین ، اس کی نیرنگیاں حسین اسے دیکھنے کے لئے نینوں کا حسین ہونا بھی ضروری ہے ۔ بہت خوبصور ت شراکت
محترم بھائی چار سو سال پہلے کے یہاں رہنے والے " جن و پریاں " اس خدا مست درویش کی عبادت میں محویت اور انسانیت سے محبت کی معراج دیکھ اپنی عادات کچھ ایسے بدل گئے کہ " چور پور " نور پور " ہوگیا ۔جسے ہم آج بری امام کے نام سے جانتےہیں ۔۔۔ہماری صدا پر کوئی آتا تو ہم اس کو ساتھ لے کر آتے۔۔ یہاں آکر آواز نہ دیتے۔۔۔
کیا یاد کروا دیا آپ نے نایاب بھائی۔۔۔ ۔۔ نیلی چڑیل جو کہ پیلی آنکھوں کے نام سے مشہور تھی۔۔۔ ۔ کتنے ہی "جن" اس پر سنہری وادی کے سنہری پھول والے تالاب سے پانی لا کر اس پر چھڑکا کرتے تھے۔ مگر اس کی آنکھوں کی پیلاہٹ نہ گئی۔۔۔
ابھی پچھلی تصویر میں تو تین انسان رواں دواں تھے؟
ہاہاہہااااا۔۔۔ وہ اس کے بعد کی ہے۔۔۔ سپیشل کیمرے سے اصل روپ نظر آتا ہے۔۔۔ابھی پچھلی تصویر میں تو تین انسان رواں دواں تھے؟
شکریہزبردست شیئرنگ
ڈبل کول ہوگئی تھیں ہماری آمد سے۔۔۔۔زبردست شیئرنگ۔۔۔
کُول کُول تصاویر۔۔
آخری تین تو ٹھنڈی ٹھار۔۔۔
سچی بات ہے میں آپکے ساتھ ہوںا فففففففففففففففففففففففففف۔۔۔ ۔۔۔ نین بھائی ہمیں ٹیگ کر کے ترسانا چاہ رہے ہیں؟ کراچی کے بے آب و گیاہ خشک پہاڑوں میں ایسے مناظر اور ماحول نہیں ملتے
شکریہ نایاب بھائی
اس میں بلکہ جتنے بھی قدرتی چشموں پر جانا ہوا ہے۔ بشمول نیلا واہن و نیلا ساند ہر جگہ ہی چھوٹی چھوٹی پوروں برابر مچھلیاں پائی جاتی ہیں۔ جو کہ آپ کو اپنے پیروں کے گاؤں کا سمجھ کر وقتاً فوقتاً قدم بوسی کر کے اپنی موجودگی کا احساس دلاتی رہتی ہیں۔ اگر اس میں ہی مراسلہ نمبر 9 کی پہلی تصویر کو زوم کر کے دیکھو تو تمہیں چھوٹی چھوٹی مچھلیاں نظر آجائیں گی۔
ٹلہ مارنا اسے نہیں کہہ سکتے کیوں کہ ہم باقاعدہ شارٹ لیو لے کر اور اپنے اپنے مینیجر کو بتا کر گئے تھے۔
اس جگہ کو گوگل میپ پر ٹریک کرنا آسان نہیں۔ کیوں کہ یہ وہاں مارک نہیں ہوئی ہے۔۔۔ ۔ شاید بہت زیادہ عوام کے نہ جانے کے باعث ہی خوبصورت اور پرسکون بھی ہے۔
جی اور گیلا بھی کر دیتا تھا۔۔۔ بڑا عجب پانی تھا۔۔۔
اسی طرف ہی گئے تھے؟ کیوں کہ مارگلہ ہلز میں کافی جگہ پر قدرتی چشمے اور چھوٹی چھوٹی آبشاریں ہیں۔
شکریہ نعیم بھائی
سیکرٹ ایسے کہ راستہ مشکل ہونے کی وجہ سے عوام سے بچی ہوئی ہے۔ لہذا گندگی بھی نہیں ہے۔۔۔ اور پرسکون تو بلاشبہ۔۔۔