نیرنگ خیال
لائبریرین
ساتھ کراچی والے معاملے میں ہیں۔۔۔ یا پھر امین بھائی کے ترسانے والے اعتراض میں۔۔۔سچی بات ہے میں آپکے ساتھ ہوں
گائیڈ حاضر ہے۔۔۔مجھے جانا ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ بسسس سسس
ساتھ کراچی والے معاملے میں ہیں۔۔۔ یا پھر امین بھائی کے ترسانے والے اعتراض میں۔۔۔سچی بات ہے میں آپکے ساتھ ہوں
گائیڈ حاضر ہے۔۔۔مجھے جانا ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ بسسس سسس
شکریہ سر۔۔۔۔زبردست ، تسیں گریٹ او شکریہ قبول کرو
تو چلے جائیے، میں نہیں روکتامجھے جانا ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ بسسس سسس
یہ تصویر اتار کے محفوظ کر لی تا کہ سند رہے !!ساتھ کراچی والے معاملے میں ہیں۔۔۔ یا پھر امین بھائی کے ترسانے والے اعتراض میں۔۔۔
گائیڈ حاضر ہے۔۔۔
یہ تصویر اتار کے محفوظ کر لی تا کہ سند رہے !!،،،،، جلد ہی آپ کی خدمات کی ضرورت پڑے گی ،،، انشا اللہ
آپ کو لگتا ہے ایسے ایسے معصوم چہرے بنانے سے آپ کی جان چھوٹ جائے گی ؟؟؟
سر آپ کو یہ تصویر سب سے زیادہ پسند آئی یا یہی وہ ایک ہے جو پسند نہیں آئی۔۔۔
ارے نہیں جناب۔۔۔ ہم جان نہیں چھڑاتے۔۔۔ لوگ خود ہی ہم سے بھاگ جاتے ہیں۔۔۔آپ کو لگتا ہے ایسے ایسے معصوم چہرے بنانے سے آپ کی جان چھوٹ جائے گی ؟؟؟
آپ تو دو منٹ کی دوری سے واپس چلے جاتے ہیں۔ اب آپ سے شکوہ بھی ہو تو کیا۔۔۔اب تو ہماری ملاقات ہوگئی نین بھائی سے تو ہم نے بھی وہاں جانے کی ضد کرنی ہے۔
بہت ہی خوبصورت و تازہ تصاویر ہیں۔
دراصل آپ کی اپ لوڈ کردہ دو تصویریں ہمارے کمپیوٹر اسکرین پر نظر نہیں آ رہی تھیں۔ بس ایک مربع نما آئیکن ہمارا منہ چڑھا رہا تھا۔ ہم نے اس آئیکن پر رائٹ کلک کیا، اس کا یو۔آر۔ایل کاپی کیا اور اپنے ڈائیلاگ بکس سے پیسٹ کر دیا تو جو تصویر ہمیں نظر نہیں آرہی تھی وہ بھی نظر آ گئی۔ قدرتی نظارے ہماری پہلی پسند ہیں۔ ظاہر ہے دُنیا کے ایسے تمام مقامات کی سیر ممکن نہیں۔ تصاویر کے ذریعہ ہی اگر وہاں تک ہماری رسائی ہو جاتی ہے تو ایمان تازہ ہو جاتا ہے۔اور قرآن پاک کی وہ آیات یاد آجاتی ہیں جن میں اللہ رب العزت نے فرمایا ہے کہ ہم نے کوئی چیز عبث نہیں بنائی۔سر آپ کو یہ تصویر سب سے زیادہ پسند آئی یا یہی وہ ایک ہے جو پسند نہیں آئی۔۔۔
شکریہ سر۔۔۔دراصل آپ کی اپ لوڈ کردہ دو تصویریں ہمارے کمپیوٹر اسکرین پر نظر نہیں آ رہی تھیں۔ بس ایک مربع نما آئیکن ہمارا منہ چڑھا رہا تھا۔ ہم نے اس آئیکن پر رائٹ کلک کیا، اس کا یو۔آر۔ایل کاپی کیا اور اپنے ڈائیلاگ بکس سے پیسٹ کر دیا تو جو تصویر ہمیں نظر نہیں آرہی تھی وہ بھی نظر آ گئی۔ قدرتی نظارے ہماری پہلی پسند ہیں۔ ظاہر ہے دُنیا کے ایسے تمام مقامات کی سیر ممکن نہیں۔ تصاویر کے ذریعہ ہی اگر وہاں تک ہماری رسائی ہو جاتی ہے تو ایمان تازہ ہو جاتا ہے۔اور قرآن پاک کی وہ آیات یاد آجاتی ہیں جن میں اللہ رب العزت نے فرمایا ہے کہ ہم نے کوئی چیز عبث نہیں بنائی۔
یہ بالکل لوئے دندی نہیں ہے۔ بلکہ اس کے متوازی ایک اور ٹریک ہے۔بہت عمدہ جی، میں خود دو تین دفعہ جا چکا ہوں لوہی دندی مگر جو نظارے آپ نے دکھائے لاجواب ہیں جی، شکریہ شئیرنگ کا۔
خوب صورت راہیں، خوبصورت مسافر ، خوبصورت منزل