چشمے:دھوپ سے بچنے کا پرکشش انداز

زبیر مرزا

محفلین
2006SUP15%20mens.jpg
 
پردیسی

محفلین
یہ تازہ نہین جس پر آپکی نظر کرم لگ گئی ہمارے لیے کیا بچا ہے پھر استاد محترم میرے لارڈ آف دی رنگز والے بابا :grin:
رات میں محترم محسن وقارعلی صاحب کے دھاگے پر آپ کے بلاوے پر بولا ۔۔۔اس دھاگے کا وجود ہی اردو محفل سے مٹا دیا گیا۔۔۔۔:laughing: یارا ویسے کتنی کتنی سوہنی کڑیاں تھیں :p
اور اب آپ کو دعوت خاص دی تھی مگر آپ نے انہیں باسی قرار دے دیا ۔۔۔۔ چلیں اپنے محسن وقارعلی بھائی کو پھر تکلیف دیتے ہیں کہ کوئی نیا رنگ لائیں
 
رات میں محترم محسن وقارعلی صاحب کے دھاگے پر آپ کے بلاوے پر بولا ۔۔۔ اس دھاگے کا وجود ہی اردو محفل سے مٹا دیا گیا۔۔۔ ۔:laughing: یارا ویسے کتنی کتنی سوہنی کڑیاں تھیں :p
اور اب آپ کو دعوت خاص دی تھی مگر آپ نے انہیں باسی قرار دے دیا ۔۔۔ ۔ چلیں اپنے محسن وقارعلی بھائی کو پھر تکلیف دیتے ہیں کہ کوئی نیا رنگ لائیں
دھاگہ ڈیلیٹ ہو گیا:eek::eek:
 
غدیر زھرا

لائبریرین
مجھے دیکھنا تھا تو وہ سر زبیر سے ملاقات والے دھاگے میں جا کر دیکھو۔۔۔ ۔ :cautious:
یہ اک خالص مردانہ دھاگہ ہے۔۔۔ :evil:
مردانہ دھاگہ بھلا کیسے ہوا :cautious: اِس میں چونکہ گلاسز لیڈیز کے دکھائے گئے ہیں سو اصولاً مرد حضرات کو یہاں نہیں ہونا چاہیے :box:
 
پردیسی

محفلین
ہماری پیش گوئی بھی کوئی چیز ہے
اب ہم آپ کی اس سچی پشین گوئی سے سوچ میں پڑ گئے ہیں کہ کراچی کے سمندر کے بیچوں بیچ آپ کی ایک خوبصورت فطرتی لباس میں مورتی بنا کر سجا دی جائے اور وہاں صرف کنیا کماریوں کو ہی آپ کے درشن کی اجازت دی جائے۔:LOL:
 
عسکری

معطل

لیکن ہماری شہادت پر ملال کے بعد بنائی جائے اگر جیتے جی بنا دی تو ہو سکتا ہے ہماری ہونے والی مالکن ہی نا شہادت پر فائز کر دیں ہمیں :grin:
 
عسکری

معطل
رات میں محترم محسن وقارعلی صاحب کے دھاگے پر آپ کے بلاوے پر بولا ۔۔۔ اس دھاگے کا وجود ہی اردو محفل سے مٹا دیا گیا۔۔۔ ۔:laughing: یارا ویسے کتنی کتنی سوہنی کڑیاں تھیں :p
اور اب آپ کو دعوت خاص دی تھی مگر آپ نے انہیں باسی قرار دے دیا ۔۔۔ ۔ چلیں اپنے محسن وقارعلی بھائی کو پھر تکلیف دیتے ہیں کہ کوئی نیا رنگ لائیں
وہ اور چیز تھی یہ اور بات ہے یہاں پر جو کچھ ہو رہا ہے وہ چشموں تک ہے وہاں جو کچھ تھا وہ چشم بدور تک گیا تھا اس لیے دعوت نامہ بھجوایا تھا :grin:
 
پردیسی

محفلین
لیکن ہماری شہادت پر ملال کے بعد بنائی جائے اگر جیتے جی بنا دی تو ہو سکتا ہے ہماری ہونے والی مالکن ہی نا شہادت پر فائز کر دیں ہمیں :grin:
کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک
بھرا جی ۔۔۔ مزا تو تب ہے آپ خود اپنی پوجا کو دیکھیں ۔:mrgreen:
 
Top