چشمے:دھوپ سے بچنے کا پرکشش انداز

پردیسی

محفلین
اچھا تو بات ہو رہی تھی چشمے کی

فیر کی ہویا استاد جی اگے سناؤ نا :grin: چشمے کے علاوہ بھی جہاں ہیں
میرا دو تین گھنٹے کا کام رہتا ہے ۔۔۔ پھر میں چشمے کی افادیت کے بارے کچھ کہنا چاہوں گا۔۔۔ جیسے کہ نظر کا چشمہ یا وہ چشمہ جو چوہدری شجاعت نے پچھلے دنوں ایک دھمال کے دوران لگایا۔۔جیسے یار لوگوں نے مجرے کا نام دے دیا :twisted:
اب چشموں میں کیا دیکھا جاتا ہے یا کیا کیا نظر آتا ہے اس کے بارے میں آگاہی دی جاسکتی ہے اور پھر اس پر یہاں غورغوض کیا جاسکتا ہے۔
اتنی دیر آپ محترم محسن وقار علی سے اجازت لے رکھئے۔۔۔ہم آتے ہیں گھنٹی بجنے کے بعد :)
 
عسکری

معطل
میرا دو تین گھنٹے کا کام رہتا ہے ۔۔۔ پھر میں چشمے کی افادیت کے بارے کچھ کہنا چاہوں گا۔۔۔ جیسے کہ نظر کا چشمہ یا وہ چشمہ جو چوہدری شجاعت نے پچھلے دنوں ایک دھمال کے دوران لگایا۔۔جیسے یار لوگوں نے مجرے کا نام دے دیا :twisted:
اب چشموں میں کیا دیکھا جاتا ہے یا کیا کیا نظر آتا ہے اس کے بارے میں آگاہی دی جاسکتی ہے اور پھر اس پر یہاں غورغوض کیا جاسکتا ہے۔
اتنی دیر آپ محترم محسن وقار علی سے اجازت لے رکھئے۔۔۔ ہم آتے ہیں گھنٹی بجنے کے بعد :)
اب بات گھنٹی بجنے کے بعد ہی ہو گی ان بے رنگوں کے چشموں کا کوئی مزہ نہیں
 
Top