سید ذیشان
محفلین
جو ایویں ای سامنے آئے بغیر ہر تخریب کاری کی ذمہ داری لے لیتا ہے
سامنے آئے بغیر؟
یہ جو لوگ مرتے ہیں یہ شائد وزیرستان سے پڑھے گئے کسی منتر سے دار فانی کو خیر باد کہتے ہیں؟
جو ایویں ای سامنے آئے بغیر ہر تخریب کاری کی ذمہ داری لے لیتا ہے
سامنے آئے بغیر؟
یہ جو لوگ مرتے ہیں یہ شائد وزیرستان سے پڑھے گئے کسی منتر سے دار فانی کو خیر باد کہتے ہیں؟
ذیشان بھائی مرنے والا تو نہیں بتا سکتا نہ کہ کون تھے
تو جس طرح ہم لوگ ایک دوسرے کے سامنے آئے بغیر ایک دوسرے سے اکثر لڑ پڑتے ہیں محفل پر
اسی طرح طالبان بھی سامنے آئے بغیر ذمہ داری لے لیتے ہیں
ایسی بات نہیں ہے بہت لوگ پکڑے گئے ہیں، کچھ خودکش پھٹ نہ سکے تو ان کو پولیس نے پکڑ لیا۔ یہ اسی قوم کے بچے ہیں جن کو غلط مقاصد کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ کے پی کے بچوں کے غائب ہونے اور بعد میں طالبان کی طرف سے شہادت کا سرٹیفیکیٹ جاری ہونے کے واقعات سے بھرا پڑا ہے۔