دوست کا دوست بھائی کا بھائی شکریہ میرے بھائیجی آیاں نوں۔
شکریہ شکریہ اور تھوڑا سا مزید شکریہ میرے بھائیخوش آمدید بھائی
سب مسلمانوں کا بھائی ہوں بھائیصرف اپنا وہ بھائی ہے بھائی
جس نے محفل سجائی ہے بھائی
مجھ اک بات تو بتائیں آپ
رہ یہ کس نے دکھائی ہے بھائی ؟
کس جگہ کے ہو، عمر کیا ہے میاں ؟
نام کیسا یہ بھائی ہے ۔ بھائی ؟
مشغلے کیا ہیں ، وقت مصرف کیا ؟
یہ نہ کہنا ۔۔’’ لڑائی ‘‘ ہے بھائی،
والسلام
آپ کا ’’ بھائی‘‘
بھائی کے بھائی شکریہ بھائی کیا مغل صرف بھائی ہی ہے ان فورمز پر؟بھائی آپکو محفل پر خوش آمدید ذرا مغل بھائی کے سوالوں کا جواب دے دیں اگر اسی طرز پر ہو تو کیا ہی بات ہے۔
ہائے اوے میرا صدر نال کوئی تعلق ناہی بھائیصدر کے جانے سےاگر آپ پہلے آ جاتے تو اعتراض ہو سکتا تھا ان نہیں رہا کیا پہلے صدر صاحب نے آپ کو یہاں آنے سے منع کیا تھا جواب سوچ کردیجیے لوگ اب صدر کی باقیات کے پیچھے ہاتھ دوکر پڑگئے ہیں
کک کیا پہلے غلط جگہ تھا شمشاد جیبڑی صحیح جگہ آ گئے ہیں۔
خوش آمدید۔
بھائی اس تھریڈ میں سیاسی باتیں کرنا منع تو نہیں اگر ہاں تو ہاں ناں تو ناں جی ناں پیارے سوھنے بھائی کے بھائیٹھیک ہے جناب صدر کوئی تو ہے جو اب بھی صدارت پر رہنا چاہتا ہے لیکن صدر سابقہ صدر نے قوم کو بہت مایوس کیا ہے خوش آمدید