تعارف چلا آیا ہے دیوانہ دیوانوں کی محفل میں

بھائی

محفلین
او ہو تو یہ ایک نئے رکلن کا تعارفی تانا بانا ہے!ٓ!! میں تو پہلے صدر کا نام دیکھتے ہی آگے بڑھ گیا تھا کہ ہو گہ وہی “پاکستانی سیاست جس سے مجھے کچھ لینا دینا نہیں۔
خوش آمدید بھائی بھائی، جو شاید بھتیجے ہی ثابت ہوں!!

بھائی جان آپ کا نام ماموں جان
 

شمشاد

لائبریرین
کہاں بھاگ رہے ہیں؟ بھاگنے کا اتنا ہی شوق ہے تو اولمپک میں بھاگنا تھا ناں، کم از کم ایک آدھ تمغہ ہی پاکستان کو مل جاتا۔
 

بھائی

محفلین
ہور سناؤ سجنو کی حال چال اے؟
میں اپنا اور تعارف کراؤں کچھ پوچھو ناں بھائی کے بھائی میرے بھائی
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان کا نام تمغوں والی فہرست میں آ جاتا۔ اب دیکھیں ناں اس دفعہ پاکستان کوئی تمغہ ہی حاصل نہ کر سکا اور اب امید بھی نہیں کہ اولمپکس ختم ہو گئے۔
 

مغزل

محفلین
میرے دوست میرے بھائی ۔۔
یہ کس بات پر زندہ باد کی نوبت بجائی جارہی ہے ؟؟
یہ کہیں مجھے’’ سیاہ ست ‘‘ جیسی غلاظت میں دھکیلنے کا عندیہ تو نہیں ؟؟
اگر ایسا ہے تو خدا کا خوف کیجئے ،، مجھ معصوم نے آپ کا کیا بگاڑا ہے ؟؟
 

بھائی

محفلین
میرے دوست میرے بھائی ۔۔
یہ کس بات پر زندہ باد کی نوبت بجائی جارہی ہے ؟؟
یہ کہیں مجھے’’ سیاہ ست ‘‘ جیسی غلاظت میں دھکیلنے کا عندیہ تو نہیں ؟؟
اگر ایسا ہے تو خدا کا خوف کیجئے ،، مجھ معصوم نے آپ کا کیا بگاڑا ہے ؟؟

بھائی کے بھائی میرے بھائی ایسی کوئی بات نہیں میں بھی سیاست سے دور رہنے والا ہوں۔ہوں ہوں
 

بھائی

محفلین
ہے میرا عقیدہ ختم نبوت
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ عزوجل کے آخری نبی اور رسول ہیں۔
 

طالوت

محفلین
اچھا کیا جو بتا دیا کہ لیہ کے بھائی ہو ورنہ ہم تو سہمے بیٹھے تھے
ویسے کوئی نام تو ہو گا ؟
خوش آمدید

وسلام
 
Top