تعارف چلا آیا ہے دیوانہ دیوانوں کی محفل میں

مغزل

محفلین
سب مسلمانوں کا بھائی ہوں بھائی
سجی سجائی محفل میں آ گیا بھائی
میری اک بات سن لیں جناب
راہ یہ گوگل نے دکھائی ہے بھائی
صلع لیہ کا ہوں ہوں میں میاں
دو بچوں کا ماموں ہے بھائی

بس جی میں تھک گیا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ اوں اوں اوں

صلح لیّہ کے ہیں جنابِ من
یہ تعلق ’’ سرائی ‘‘ ہے بھائی

دو عدد بھانجے بھی ہیں چہ خوب
یہ یقیناً بڑا ئی ہے بھائی

کچھ ذرا اس طرف بھی ہو ارشاد
عمر کیوں کر چھپائی ہے بھائی ؟

اور مشاغل بھی اب بتا دیجے
بابِ عقدہ کشائی ہے بھائی

اور یہ بھی بتا ہی دیں ہم کو
آپ کا اور بھائی ہے بھائی ؟

آپ کیا شاعری بھی کرتے ہیں ؟
گرہ اچھی لگائی ہے بھائی ۔۔۔۔ :)

اور کیا شادی کرچکے ہیں آپ ؟
یعنی شادی بنائی ہے بھائی ؟؟

والسلام
 

حسن علوی

محفلین
بھائی بولے تو محفل میں خوش آمدید بھائی۔۔۔ امید ھے بھائی آپکا ساتھ اچھا رھے گا بھائی۔

شکریہ بھائی

:)
 

بھائی

محفلین
اب مجھے پہلی جگہوں کا تو معلوم نہیں، میں نے تو اس جگہ کو بڑی صحیح جگہ کہا ہے۔

اور تھوڑی بہت سیاسی باتیں تو یہاں بھی کر ہی سکتے ہیں۔ اگر پکے سیاسی لیڈروں والے بیان دینے ہیں تو اس کے لیے سیاست کا زمرہ الگ سے ہے۔[/quote

بھائی کا شکریہ
 

جیہ

لائبریرین
بھائی جی۔ خوش آمدید سے پہلے اتنا اچھا نک رکھنے پر مبارک باد قبول کریں ۔۔۔۔اور محفل پر خوش آمدید
 

بھائی

محفلین
صلح لیّہ کے ہیں جنابِ من
یہ تعلق ’’ سرائی ‘‘ ہے بھائی

دو عدد بھانجے بھی ہیں چہ خوب
یہ یقیناً بڑا ئی ہے بھائی

کچھ ذرا اس طرف بھی ہو ارشاد
عمر کیوں کر چھپائی ہے بھائی ؟

اور مشاغل بھی اب بتا دیجے
بابِ عقدہ کشائی ہے بھائی

اور یہ بھی بتا ہی دیں ہم کو
آپ کا اور بھائی ہے بھائی ؟

آپ کیا شاعری بھی کرتے ہیں ؟
گرہ اچھی لگائی ہے بھائی ۔۔۔۔

اور کیا شادی کرچکے ہیں آپ ؟
یعنی شادی بنائی ہے بھائی ؟؟

والسلام
عمر ہے اپنی صرف 23 سال
ویب ڈیزاینگ کا شوق ہے بھائی

یہ بھی پڑھ لین غور سے
سب مسلماں میرے بھائی ہیں بھائی

شاعری کا شوق تو نہیں
نعتیں شوق سے میں سنتا ہوں بھائی

شادی کی باتیں بہت دور ہیں
ابھی تک کچھ سوچا نہیں ہے بھائی
 

بھائی

محفلین
331314426.jpg

پسندیدہ تصویر
 

زینب

محفلین
صدر بھائی خوش آمدید۔۔۔۔۔۔سوچ لیں اگر آپ صدر کی جگہ آئے ہیں تو ہم پاکستانی عوام کسی لیڈر کو عزت سے گھر نہیں بھیجتے
 

مغزل

محفلین
عمر ہے اپنی صرف 23 سال
ویب ڈیزاینگ کا شوق ہے بھائی

یہ بھی پڑھ لین غور سے
سب مسلماں میرے بھائی ہیں بھائی

شاعری کا شوق تو نہیں
نعتیں شوق سے میں سنتا ہوں بھائی

شادی کی باتیں بہت دور ہیں
ابھی تک کچھ سوچا نہیں ہے بھائی

ترکی بہ ترکی ۔۔میرا مطلب ہے چینی بہ چینی یعنی وردی بہ وردی یعنی
’’ صدری بہ صدری ‘‘ جوابات کیلیے شکریہ۔
 

الف عین

لائبریرین
او ہو تو یہ ایک نئے رکلن کا تعارفی تانا بانا ہے!ٓ!! میں تو پہلے صدر کا نام دیکھتے ہی آگے بڑھ گیا تھا کہ ہو گہ وہی “پاکستانی سیاست جس سے مجھے کچھ لینا دینا نہیں۔
خوش آمدید بھائی بھائی، جو شاید بھتیجے ہی ثابت ہوں!!
 

شمشاد

لائبریرین
Top