چرس اور گانجا منشیات کی قسمیں ہیں جنہیں تمباکو کے ساتھ پیا جاتا ہے، اور یہ مختلف طریقوں سے ہو سکتا ہے جیسے سگریٹ میں بھر کر یا چلم میں بھر کر، یعنی چلم ان کو استعمال کرنے کی ایک چیز ہے۔ افیون یا افیم بھی نشے کی ایک چیز ہے لیکن یہ تمباکو کے ساتھ استعمال نہیں ہوتی بلکہ کھائی جاتی ہے۔ اس میں مارفین ہوتی ہے جس کے میڈیکل استعمال بھی ہیں۔ لیکن یہ زیادہ تر نشہ ہی کے لیے استعمال ہوتی ہے، یہ پوست کے پودے سے بنتی ہے اور اسی سے ہیروئن بھی بنتی ہے۔اس کا ریمکس تو لکیر کا فقیر فلم میں بھی ہے۔
ویسے چلم ، چرس ، افیم اور گانجے میں فرق کیا ہوتا ہے کوئی بتا سکتا ہے؟
لکیر کا فقیر میں جو ریمکس گایا گیا۔اس کا ریمکس تو لکیر کا فقیر فلم میں بھی ہے۔
ویسے چلم ، چرس ، افیم اور گانجے میں فرق کیا ہوتا ہے کوئی بتا سکتا ہے؟
اور وہ جو ناک سے کھینچی جاتی ہے وہ بھی کیا افیم ہوتی ہے؟چرس اور گانجا منشیات کی قسمیں ہیں جنہیں تمباکو کے ساتھ پیا جاتا ہے، اور یہ مختلف طریقوں سے ہو سکتا ہے جیسے سگریٹ میں بھر کر یا چلم میں بھر کر، یعنی چلم ان کو استعمال کرنے کی ایک چیز ہے۔ افیون یا افیم بھی نشے کی ایک چیز ہے لیکن یہ تمباکو کے ساتھ استعمال نہیں ہوتی بلکہ کھائی جاتی ہے۔ اس میں مارفین ہوتی ہے جس کے میڈیکل استعمال بھی ہیں۔ لیکن یہ زیادہ تر نشہ ہی کے لیے استعمال ہوتی ہے، یہ پوست کے پودے سے بنتی ہے اور اسی سے ہیروئن بھی بنتی ہے۔
ہیروئین۔۔اور وہ جو ناک سے کھینچی جاتی ہے وہ بھی کیا افیم ہوتی ہے؟
چلم میں کم از کم پندرہ سگریٹ کا تمباکوصاف کرکے بھرا جاتا ہے۔۔ اور چرس کا ایک راڈ ڈالا جاتا ہے۔۔اس کا ریمکس تو لکیر کا فقیر فلم میں بھی ہے۔
ویسے چلم ، چرس ، افیم اور گانجے میں فرق کیا ہوتا ہے کوئی بتا سکتا ہے؟
عام روٹین میں صرف تمباکو ڈالا جاتا ہے. چلم میں تمباکو کے دھوئیں کو پانی سے گزار کر پیا جاتا ہے.چلم میں کم از کم پندرہ سگریٹ کا تمباکوصاف کرکے بھرا جاتا ہے۔۔ اور چرس کا ایک راڈ ڈالا جاتا ہے۔۔
گانجے کا سنا ہے کہ سر میں چھری سے کٹ لگا کر گانجے کی مالش کی جاتی ہے۔ صرف سنا ہے۔ کیوں کہ پاکستان میں گانجے کا نشہ عام نہیں شاید۔
بھائی جی چرس کی چلم میں پانی کا کوئی کام نہیں۔عام روٹین میں صرف تمباکو ڈالا جاتا ہے. چلم میں تمباکو کے دھوئیں کو پانی سے گزار کر پیا جاتا ہے.
پشتو میں حقے کو چلم کہتے ہیں. میں سمجھا آپ حقے کی بات کر رہے ہیںبھائی جی چرس کی چلم میں پانی کا کوئی کام نہیں۔
کاغذ کی کپی سی بنائی جاتی ہے۔
اس طرح استعمال ہیروئن ہوتی ہے اور کوکین۔ شاید کوئی اور ڈرگ بھی ہو۔اور وہ جو ناک سے کھینچی جاتی ہے وہ بھی کیا افیم ہوتی ہے؟
اللہ خیر کرے۔ پتا نہیں کون سر میں کٹ لگانے کی حماقت کرتے ہوں گے۔گانجے کا سنا ہے کہ سر میں چھری سے کٹ لگا کر گانجے کی مالش کی جاتی ہے۔ صرف سنا ہے۔ کیوں کہ پاکستان میں گانجے کا نشہ عام نہیں شاید۔