چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
فریب نے کہا:
شمشاد بھائی آپ کا شعر دیکھ کو شعر یا آیا شاید غالب کا ہے
پھر اس کی گلی سے گزرے کا پھر سہو کا سجدہ کر لے گا
اس دل کا کیا بھروسہ ہے ہر روز مسلماں ہوتا ہے

بہت خوب فریب

تو رضوان بھائی توبہ ٹوٹے ہی ٹوٹے

آپکو رضوان کی توبہ کو پھر سے تڑوانے کے جرم میں میں بقلم خود آپکو اندر کرتی ہوں ،
:p
 
رضوان

محفلین
بوچھی نے کہا:

شمشاد بھائی آپ تو اندر ہو گئے ہیں مال متاع مجھے دیتے جائیں میں ہی شغل کرتا رہوں گا اور آپ کو دعائیں دیتا رہوں گا کہ تادیر اندر خوش رہیں، باہر کی تَتی ہوا نہ لگے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
چلیں یہ تو ہو گئے پائے۔ اب یہ بتائیں کہ سٍری کہاں ہوتی ہے؟ اور کس کی ہوتی ہے؟
بےبی ہاتھی

:? سریاں ِ سب کی اپنے اپنے دھڑ پر پائی جاتیں ہیں
اسکے اعلاوہ بھی کہیں پائی جاتی اگر ہوں تو نہیں پتا :p
آپکی کہاں پائی جاتی ہے بھلا ؟ :lol: :p

اب میں اک پینٹ کا کوٹا مار آؤں دیوار پر ،
بریک ، ۔ ۔ ۔
ابھی تک تو میرے ساتھ ہی ہے۔ شادی کے بعد دیکھیں کہاں جاتی ہے‌ :zabardast1:
بےبی ہاتھی

:p کیوں کیا شادی کے بعد سری دھڑ سے اتر کے ٹخنوں میں آجائے گی ؟ :lol: یا کسی اور کے دھڑ پر جا لگے گی ؟

اب یہ تو آنے والی پر منحصر ہے کہ وہ دونوں کندھوں پر رہنے دے یا اپنے پیروں میں جھکا لے :wink:

یہ بڑی عجیب بات لگتی ہے مجھے کہ ‘ ہر بات کو آپ لوگ آنے والی ، آئی ہوئی ، پر کیوں چھوڑ بیٹھتے ہیں ؟ کیا آپ لوگوں کو اپنے آپ پر اتنا سا بھی ٹرسٹ ، نہیں ہوتا کہ اگر کوئی آنے والی یا آئی ہوئی ایسی نہ بھی کر پائے تو مطلب آپ کو بس اک ذرا سا بہانہ چاہئے ہوتا ہے یا موقع ؟ :?
کم سے کم اک مرد کو تو خدا نے اتنا متعبر قرار دیا ہے تو وہ ہر آس ، ہر امید ، ہر کام ، آنے والیوں سے کیوں کر ؟ :?
اتنا تو بھروسہ ہونا ہی چاہئے اپنے آپ پر ، اعتیبار کے ، کوئی کام ، خود اپنے دم پر بندہ کر ہی سکے ، :lol:
لو جی، یہ کیا۔ مرد کو معتبر مان لیا؟ تو پھرشکریہ تو ادا کریں۔ شکریہ باجو

:p نہیں میں نہیں مانتی ، :lol: مگر کچھ لحاظ مروت آڑے آگیا تھا :p
 
قیصرانی

لائبریرین
نہ مانیں، اب تو فقرہ اقتباس میں آگیا ہے۔ ایڈیٹنگ بھی کام نہیں‌دے گی :lol:
بےبی ہاتھی
 
تیشہ

محفلین
:p تو کیآا ہوا ، لکھنے سے کون سا کوئی بن جاتا ھے :lol: :p چھوٹے بھیا ، میرے خیال میں اس نازک بات مگر تلخ خقیقت کو اب اور نہ چیھڑا جائے نہ ہی اب اس پر کوئی پوسٹ رپلائی کرے ورنہ میرا منہ کھلا تو بہت کچھ نکلے گا ،
بہتر ہے کوئی اور بات کی جائے

شکریہ ، :p
 
فریب

محفلین
بات تو ساحلِ سمندر سے سعودیہ تک آ چکی تھی اور باجو ہماری دعوت پر دسمبر میں یہاں‌آ بھی رہی ہیں
 
شمشاد

لائبریرین
تو کیا ہوا، سعودیہ کے ساحلِ سمندر پر لے چلیں گے، الخبر کا ساحل دیکھنے کے لائق ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
جبیل الخبر سے بھی 100 کلومیٹر آگے ہے اور ینبع تو بہت ہی دور ہے۔
سب سے زیادہ الخبر والا ہے کہ سب سے آخر میں بنا ہے۔
 
Top