چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

شمشاد

لائبریرین
شاہ جی آپ بدھ کے دن کی بات کر رہے ہوں گے، ہر بدھ کو اس علاقے میں ضرورت سے زیادہ رش ہوتا ہے، اور قیمتوں میں کوئی اتنا زیادہ فرق نہیں ہے۔

اور رہی شناخت، پرانا کارڈ تو ہے میرے پاس لیکن سفارتخانے والے مانتے ہی نہیں۔
 

تیلے شاہ

محفلین
بوچھی نے کہا:
ہاں قصیرانی ، زکریا کو تو ویسے ہی میں دعوت دے چکی اور بھی یہاں سے کوئی آنا چاہے تو ویلکم 8)

بلکے آپ ، فریب ، تیلے بھائی بھی جب دل چاہے اور ویزے بھی لگ جائیں تو آ سکتے ہیں ، دعوت میں ، :p
بس تو پھر ٹھیک ہے آپ ہماری سپانسر بنیں اور ہم حاضر
اور ٹکٹ بھی سستی ہے کینڈا کے مقابلے میں
 

قیصرانی

لائبریرین
تو اس میں‌ڈرائیور کی غلطی ہے، کیوں‌وقت سے پہلے گاڑی چلا دیتے ہیں؟
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
بچے ہوں تب ناں، اب سینگ کٹا کر بچھڑوں میں شامل ہونے سے بیل بچھڑا تھوڑا ہی بن جاتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو اگلے ہفتے جا رہا ہوں ساحلِ سمندر پر، یہاں سے 450 کیلومیٹر دور ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
سمندر تو یہاں سے 123 کلو میٹر دور ہے، لیکن جھیلیں‌ بہت۔ اس ملک کو 60 ہزار جھیلوں‌کا ملک کہا جاتا ہے۔
بےبی ہاتھی
 

قیصرانی

لائبریرین
سچ میں‌ بہت خوبصورت ہے۔ ماشاء اللہ۔ اور یہاں ہر بستی، قصبے اور شہر کی اپنی ایک سے زائد جھیلیں ہیں۔ ملک میں زیادہ رقبے پر جنگلات ہیں، باقی جگہ پر جھیلیں، اور باقی جگہ پر آبادی۔ ایک سال میں‌ مٹی دیکھنے کا 3-2 بار اتفاق ہوا ہے، وہ بھی کھدائی کے سلسلے میں۔
بےبی ہاتھی
 
Top