F@rzana نے کہا:باجو ۔ ۔ اگر آپ کے پاس میوزک چوائس والا چینل ہو اسکائی پر،
تو جلدی سے لگالیں،
میڈونا کا ایک بے حد خونصورت گیت “فروزن“ لگا ہوا ہے،
سہیلی، میں نے کہا تھا نا کہ کبھی کبھی ایسی چیزیں شیئر کرنے کو جی چاہا تو آپ سے کروں گی۔ ۔۔
قیصرانی نے کہا:فکر مت کریں۔ میںخود بھی ککنگ سیکھ رہا ہوں۔ اور الحمدللہ جو بھی پکاتا ہوں، سب کو بہت اچھا لگتا ہے۔سب سے مراد فننش دوست۔ ابھی ایک دوست کو پسندے کھلائے ہیں، اور اس نے کہا ہے کہ اس نے زندگی میں اتنا لذیذ کوئی چیز نہیں کھائی۔۔۔ویسے یہاں حلال کھانے والے ہوٹل 1-2 ہی ہیں۔ اس لئے بل کی فکر مت کریں۔
بے بی ہاتھی
دخل در معقولات کے لئے معذرت۔ ویسے یہاںسے اس کی ویڈیو بھی ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہے، اگر برا نہ منائیںتو میں نے ابھی اپ لوڈ کیا ہے۔F@rzana نے کہا:باجو ۔ ۔ اگر آپ کے پاس میوزک چوائس والا چینل ہو اسکائی پر،
تو جلدی سے لگالیں،
میڈونا کا ایک بے حد خونصورت گیت “فروزن“ لگا ہوا ہے،
سہیلی، میں نے کہا تھا نا کہ کبھی کبھی ایسی چیزیں شیئر کرنے کو جی چاہا تو آپ سے کروں گی۔ ۔۔
تو کیا ہوا، آپ بھی ساتھ آ جائیں باجو کے؟ دونوں مل کر میری ککنگ پر رائے دیجئے گا۔ کیسا؟ آپ کو بھی وہی سہولیات جو باجو کے لئے ہیں + ایک ایکسٹرا بھیF@rzana نے کہا:درست فرمایا آپ نے قیصرانی،
باجو نے بھی یہی سیکھا ہے ہم نے بھی،
اور غالبا آپ نے بھی۔!
لہذا پہلے ہی کنفرم کرلیا جائے تو اچھا ہے،
دوستی کا ناطہ بہت مضبوط اور بہت کچا بھی ہوتا ہے۔
ویسے ‘پسندوں‘ کا سن کر منہ میں پانی آگیا، یہاں تو ایسے ایسے لوگ بھی ہیں جو سن کر پوچھتے ہیں‘ او کیہ ہوندا اے‘
ہائے ربا !!!
قیصرانی نے کہا:تو کیا ہوا، آپ بھی ساتھ آ جائیں باجو کے؟ دونوں مل کر میری ککنگ پر رائے دیجئے گا۔ کیسا؟ آپ کو بھی وہی سہولیات جو باجو کے لئے ہیں + ایک ایکسٹرا بھیF@rzana نے کہا:درست فرمایا آپ نے قیصرانی،
باجو نے بھی یہی سیکھا ہے ہم نے بھی،
اور غالبا آپ نے بھی۔!
لہذا پہلے ہی کنفرم کرلیا جائے تو اچھا ہے،
دوستی کا ناطہ بہت مضبوط اور بہت کچا بھی ہوتا ہے۔
ویسے ‘پسندوں‘ کا سن کر منہ میں پانی آگیا، یہاں تو ایسے ایسے لوگ بھی ہیں جو سن کر پوچھتے ہیں‘ او کیہ ہوندا اے‘
ہائے ربا !!!
بے بی ہاتھی
F@rzana نے کہا:ذرا سا محاورے کو تبدیل کر رہی ہوں معذرت کے ساتھ!
پہلے تولو ، پھر لکھو
ترازو پتہ نہیں کہاں ہے؟
شمشاد بھائی کے چنے تولنے والے لے گیا ہے شاید!!!
زکریا صاحب، آپ کے ساحلوں پر چنوں کے بدلے کون سی گرما گرم چیز ملتی ہے؟
قیصرانی نے کہا:ارے، یہ کیا لکھ بیٹھا میں؟
بے بی ہاتھی
قیصرانی نے کہا:جی، لیکن ایکسٹرا صرف فرزانہ کے لئے ہے۔
بے بی ہاتھی
شمشاد نے کہا:باجو جب آپ کو پتہ چلے تو مجھے بھی بتائیے گا، شاید میں بھی اس سہولت سے فائدہ اٹھا لوں
(آپ کو SMS کیا تھا آپ کی appointment کے لیے،)
فرزانہ صاحبہ کے لئے ایکسٹرا سہولت یہ ہے کہ میں نے یہاںایک چھوٹا سا مشاعرہ کرا دینا ہے۔ لیکن پلیز فرزانہ صاحبہ کو پتہ نہ چلے۔ ورنہ سرپرائز نہیں رہے گا۔ویسے میرا ایکسٹرا والی بات کیسی ہے؟بوچھی نے کہا:قیصرانی نے کہا:جی، لیکن ایکسٹرا صرف فرزانہ کے لئے ہے۔
بے بی ہاتھی
مگر یہ ایکسٹرا ہے کون سی چھوٹے بھائی ذرا بتانا تو آخر ایکسٹرا سہولت کا پتا تو چلے نہ
بوچھی نے کہا:عمدہ ہے ، اگر واقعی میں یہی ایکسٹرا تھی تو ۔۔،
شمشاد نے کہا:ہوبوچھی نے کہا:عمدہ ہے ، اگر واقعی میں یہی ایکسٹرا تھی تو ۔۔،
“ تھی “ کیا مطلب؟ کیا یہ وقوع پذیر ہو چکا ہے ؟
قیصرانی نے کہا:بہت شکریہ۔ کہ آئیڈیا پسند آیا۔ ویسے کچھ مزید بھی مشورے دیںناں۔۔۔
بے بی ہاتھی