چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
یہاں بھی کچھ اراکین تیار ہیں ان سے خدمت کروانے کے لیے، انہیں کہیں یہاں کی بھی خبر لیں۔

:p خدمت کس نوعیت کی ہے؟ :lol: اور اراکین
کونسے ہیں ؟ سوچ لیں کیا پتا خدمت مہنگی پڑجائے ؟ اور ڈاکٹر صاحب بھاری بھرکم فیس مانگ وصول کر لیں تو ؟ :p :lol:

یہ پھر ہماری خدمت تو نہ ہو گی، یہ تو خود ڈاکٹر صاحب کی خدمت ہو گی۔
 
تیشہ

محفلین
:p تو آجکل کے ڈاکٹر ایسے ہی ہوتے ہیں نہ، پہلے اپنا سوچتے ہیں بعد میں اوروں کی خدمت ، :lol:
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
نہیں، قیصرانی تو ان کے اعزاز میں انگلینڈ میں‌بھی مشاعرہ کرا سکتے ہیں۔ لیکن مرضی اگر فرزانہ صاحبہ کی ہو تو۔
بےبی ہاتھی

تو اچھا ہے نہ کروا دیجئے دیر کس بات کی ، جلدی سے لندن آجائیے اور مشاعرہ رکھھ لیں ، میں تو خود بڑی شوقین ہوں مشاعروں کو سننے کی آرام سکون سے بیٹھکر اچھے شاعروں کی شاعری سننا ، واہ ۔ کیا بات ہے ، اور فرزانہ کی تو میں بھی سننا چاہتی ہوں ، بلکے ایسا کریں آپ لندن آئیے ، مشاعرہ کا دن طے کیا جائے اور مشاعرہ میرے ساحل ِ سمندر کے کنارے طے پایا جائے اور اس میں شامل ہو شاعرہ نیناں ‘ :p میں اور قیصرانی ،
مزے کا مزہ ، مشاعرے کا مشاعرہ ،
اور جس نے کی لڑائی سمندر میں دھکا ، :lol:
 
تیشہ

محفلین
ابھی ابھی یہں پر ماجود تھے میرے آس پاس ہی ، بلکے فکر نہ کریں وہ جو ہم لکھتے ہیں نہ :p بڑے آرام سکون سے آکے وہ بھی پڑھتے ہی ہیں باخبر رہتے ہیں کہ ہو کیا رہا ہے :lol:

کیوں اسیپرڈر ، :lol: میں کچھ غلط تو نیہں بولی لکھی نہ ؟ مجھے پتا ہے میری پوسٹ کو آپ پڑھتے ہوئے گزرتے ہیں :lol:

ابھی بھی ادھر آس پاس ہی ہیں ، شمشاد صاحب کی آکے ذرا بات سن جائیے ،
 
شمشاد

لائبریرین
یہ تو ناانصافی ہے ڈاکٹر صاحب کہ آپ سب کچھ پڑھ کر بغیر کوئی تبصرہ کیئے گزر جاتے ہیں۔
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ابھی ابھی یہں پر ماجود تھے میرے آس پاس ہی ، بلکے فکر نہ کریں وہ جو ہم لکھتے ہیں نہ :p بڑے آرام سکون سے آکے وہ بھی پڑھتے ہی ہیں باخبر رہتے ہیں کہ ہو کیا رہا ہے :lol:

کیوں اسیپرڈر ، :lol: میں کچھ غلط تو نیہں بولی لکھی نہ ؟ مجھے پتا ہے میری پوسٹ کو آپ پڑھتے ہوئے گزرتے ہیں :lol:

ابھی بھی ادھر آس پاس ہی ہیں ، شمشاد صاحب کی آکے ذرا بات سن جائیے ،

~~
یہاں کے جو ممبر نہیں بھی ہیں وہ بھی آ کر ساری پوسٹس ریڈ کر جاتے ہیں۔ اور یہاں کی باتیں میں پتہ نہیں کہاں کہاں سے سن رہی ہوتی ہوں۔ اور اسپریڈر تو پھر یہاں کے ہی ہیں۔ :?
~~
 
شمشاد

لائبریرین
یہی تو میں کہتا ہوں کہ پڑھ کر چلے جاتے ہیں اور یہاں کے ہوتے ہوئے یہاں پر لکھتے کچھ نہیں۔
 
ماوراء

محفلین
~~
جو پڑھ کر جاتے ہیں۔ وہ اس لیے یہاں نہیں آتے۔ کہ یہاں میں موجود ہوں۔ (دشمن ہیں نا۔ :p ) (مجھے تو اپنے حوالے سے ہی معلوم تھا۔ باقی کسی کا مجھے نہیں پتہ۔ :D
~~
 
ماوراء

محفلین
~~
اس دنیا میں جہاں دوست بنتے ہیں تو وہاں دشمنوں کی بھی کمی نہیں ہوتی۔ کچھ ہیں۔ اور بہت سخت قسم کے۔ مجھے تو کچھ اندازہ نہیں ہے۔ کہ کیوں ہیں۔ اللہ انھیں خوش رکھے۔ شکر ہے یہاں میں سکون سے ہوں۔ خیر۔ چھوڑیں اس کہانی کو۔ کہیں یہ باتیں پڑھ کر دشمنی بڑھ ہی نہ جائے۔ :D

~~
 
شمشاد

لائبریرین
پتہ نہیں کیا کیا کرتی رہتی ہو تم؟ میرا تو کوئی دشمن نہیں ہے، سب ہی دوست ہیں۔
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
~~
اس دنیا میں جہاں دوست بنتے ہیں تو وہاں دشمنوں کی بھی کمی نہیں ہوتی۔ کچھ ہیں۔ اور بہت سخت قسم کے۔ مجھے تو کچھ اندازہ نہیں ہے۔ کہ کیوں ہیں۔ اللہ انھیں خوش رکھے۔ شکر ہے یہاں میں سکون سے ہوں۔ خیر۔ چھوڑیں اس کہانی کو۔ کہیں یہ باتیں پڑھ کر دشمنی بڑھ ہی نہ جائے۔ :D

~~

:p :lol:

ذکر کرنے سے آجائیں گے ، شبھھ شبھھ بولو ، :lol:
ویسے کیا پتا جسکا تم ذکر کر رہی ہو وہ آلریڈی یہں پر ہو سب کے بیچ ؟ اور تم بڑی خوشی خوشی اس سے بات کر رہی ہو کہ تمیہں خود بھی نہ معلوم ہو ؟
:p
 
ہاں، تو مجھے کون سا کسی سے ڈر ہے۔ جو مرضی جس روپ میں آئے۔ ویسے بھی لڑائی کرنے کی اتنی عادت ہو گئی ہے۔ کہ کچھ دن ہنگامہ نہ ہو مزہ ہی نہیں آتا۔(صرف نیٹ کی بات کی ہے۔ ماشاءاللہ ویسے میں بہت ہنس مکھ اور پیار کرنے والی ہوں۔ :lol: )
~~
 
زیک

مسافر
سمندر سے فن‌لینڈ سے مشاعرہ سے دشمنوں تک! کیا بات ہے آپ لوگوں کی۔

اب سمندر پر واپس آتے ہوئے۔ کل رات ہی لوٹا ہوں فورٹ ڈی سوٹو سے۔ اچھا بیچ تھا۔ بیٹی نے خوب انجوائے کیا۔ میں البتہ اپنی دیسی چمڑی جلا بیٹھا ہوں۔
 
قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
نہیں، قیصرانی تو ان کے اعزاز میں انگلینڈ میں‌بھی مشاعرہ کرا سکتے ہیں۔ لیکن مرضی اگر فرزانہ صاحبہ کی ہو تو۔
بےبی ہاتھی

تو اچھا ہے نہ کروا دیجئے دیر کس بات کی ، جلدی سے لندن آجائیے اور مشاعرہ رکھھ لیں ، میں تو خود بڑی شوقین ہوں مشاعروں کو سننے کی آرام سکون سے بیٹھکر اچھے شاعروں کی شاعری سننا ، واہ ۔ کیا بات ہے ، اور فرزانہ کی تو میں بھی سننا چاہتی ہوں ، بلکے ایسا کریں آپ لندن آئیے ، مشاعرہ کا دن طے کیا جائے اور مشاعرہ میرے ساحل ِ سمندر کے کنارے طے پایا جائے اور اس میں شامل ہو شاعرہ نیناں ‘ :p میں اور قیصرانی ،
مزے کا مزہ ، مشاعرے کا مشاعرہ ،
اور جس نے کی لڑائی سمندر میں دھکا ، :lol:
لو جی، باجو نے سارا پروگرام خود سے بنا دیا اور نام میرا لگ گیاکہ قیصرانی نے یہ ارینج کیا ہے۔ باجو میں کوشش کر رہا ہوں کہ جولائی کے اواخر تک چکر لگا لوں۔ لیکن ابھی میں‌نے پاسپورٹ بھیجنا ہے ویزا کے لئے۔ ویسے یہ کیسے ملک میں رہتی ہیں کہ میرا ویزہ سارے یورپ کے لئے کارآمد ہے سوائے برطانیہ کے۔ :( ویسے اتنے اچھے پروگرام کے لئے تہہ دل سے شکریہ، کیونکہ میں فرزانہ نیناں‌کا چھوٹا سا فین ہوں(بے بی ہاتھی چھوٹا ہی ہوتا ہے ناں :D )
بے بی ہاتھی
 
قیصرانی

لائبریرین
زکریا نے کہا:

بہت خوب زکریا بھائی۔ اچھا ہوا کہ آپ نے چکر کو انجوائے کیا۔ چمڑی کا کیا ہے؟ کچھ دن میں‌پھر نارمل ہو جائے گی انشاء اللہ۔
بے بی ہاتھی
 
ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
نہیں، قیصرانی تو ان کے اعزاز میں انگلینڈ میں‌بھی مشاعرہ کرا سکتے ہیں۔ لیکن مرضی اگر فرزانہ صاحبہ کی ہو تو۔
بےبی ہاتھی

تو اچھا ہے نہ کروا دیجئے دیر کس بات کی ، جلدی سے لندن آجائیے اور مشاعرہ رکھھ لیں ، میں تو خود بڑی شوقین ہوں مشاعروں کو سننے کی آرام سکون سے بیٹھکر اچھے شاعروں کی شاعری سننا ، واہ ۔ کیا بات ہے ، اور فرزانہ کی تو میں بھی سننا چاہتی ہوں ، بلکے ایسا کریں آپ لندن آئیے ، مشاعرہ کا دن طے کیا جائے اور مشاعرہ میرے ساحل ِ سمندر کے کنارے طے پایا جائے اور اس میں شامل ہو شاعرہ نیناں ‘ :p میں اور قیصرانی ،
مزے کا مزہ ، مشاعرے کا مشاعرہ ،
اور جس نے کی لڑائی سمندر میں دھکا ، :lol:
لو جی، باجو نے سارا پروگرام خود سے بنا دیا اور نام میرا لگ گیاکہ قیصرانی نے یہ ارینج کیا ہے۔ باجو میں کوشش کر رہا ہوں کہ جولائی کے اواخر تک چکر لگا لوں۔ لیکن ابھی میں‌نے پاسپورٹ بھیجنا ہے ویزا کے لئے۔ ویسے یہ کیسے ملک میں رہتی ہیں کہ میرا ویزہ سارے یورپ کے لئے کارآمد ہے سوائے برطانیہ کے۔ :( ویسے اتنے اچھے پروگرام کے لئے تہہ دل سے شکریہ، کیونکہ میں فرزانہ نیناں‌کا چھوٹا سا فین ہوں(بے بی ہاتھی چھوٹا ہی ہوتا ہے ناں :D )
بے بی ہاتھی

~~
واقعی یہ کتنا مسئلہ ہے نا۔ پاکستانی پاسپورٹ ہو تو انگلینڈ کا ویزہ لگوانا پڑتا ہے۔ حالانکہ باقی سارے یورپین ممالک میں چلتا ہے۔ کیا پتہ یہ لوگ کوئی زیادہ ہی بڑے ہوں۔ :? :lol:

~~
 
قیصرانی

لائبریرین
ارے نہیں۔ اصل میں انگلینڈ یورپی یونین میں‌شامل نہیں ہے ناں۔ اس لئے۔
بےبی ہاتھی
 
Top