چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

شمشاد

لائبریرین
نہیں ہوا، لیکن شناختی کارڈ والوں کا دفتر بھی چونکہ پاسپورٹ دفتر کے ساتھ ہی ہے، بلکہ ایک ہی ہال میں ہے، تو پاسپورٹ والے شناختی کارڈ کے کاغذات جمع ہونے کی رسید دیکھ کر پاسپورٹ کی تجدید کر دیتے ہیں۔ اور پاکستان میں استعمال کرنے کے لیے پرانا تو میرے پاس ہے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
شاید کرسمس کی چھٹیوں میں‌ جاؤں اگر تب تک اپنا بزنس نہ کوئی شروع کر دیا تو۔
بےبی ہاتھی
 
قیصرانی

لائبریرین
جی، ابھی تو مشورہ کر رہا ہوں گھر والوں سے۔ دیکھیں کیا طے ہوتا ہے۔ ویسے 2 یا تین مختلف تجاویز ہیں۔
بےبی ہاتھی
 
قیصرانی

لائبریرین
کمپیوٹرز کا کام بہت اچھا ہے یہاں۔ اس کے علاوہ ایک پاکستانی ریسٹورنٹ کھولنے کی تجویز بھی زیرٍ بحث ہے۔
بےبی ہاتھی
 
فریب

محفلین
شمشاد نے کہا:
چھوڑیں نئے پرانے کو، یہ بتائیں کب عازمِ پاکستان ہو رہے ہیں؟

شمشاد بھائی چھٹی لگانے کو کہ دیا ہے مگر میرا کفیل شادی کی پہلی سالگرہ منانے گیا ہوا ہے اور اس سے اجازت لیے بغیر مدیر لوگ چھٹی دے ہی نہیں‌رہے اس لیے کچھ دن لگ جائیں گے ابھی
 
شمشاد

لائبریرین
فریب نے کہا:

اس کا پتہ کریں ایسا نہ ہو کہ ایک کی سالگرہ کے ساتھ تحفے میں دوسری لے آئے اور ہنی مون پر نکل جائے۔
 
شمشاد

لائبریرین
میں تو ایک ماہ گزار کر آ جاؤں گا، بیگم و بچے بعد میں آئیں گے۔
(کچھ عرصہ میں بھی تو بیچلر لائف کے مزے لوں)
 
قیصرانی

لائبریرین
Top