چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

شمشاد

لائبریرین
اور یہاں ایک چوتھائی تو ویسے ہی خالی ہے، ریت ہی ریت اور جو شہروں کے درمیان ریتلی جگہیں ہیں وہ الگ، میلوں میل چلے جائیں نہ بندہ نہ پرندہ، نہ درخت نہ سایہ۔
 
قیصرانی

لائبریرین
ہمم، یہ بھی ہے۔ اللہ پاک کی قدرت کی نشانیاں ہیں یہ بھی۔ ایک اور مزے کی بات، یہاں کھیتوں کو پانی نہیں‌لگاتے۔ کھیت کے کنارے کنارے نہر میں‌پانی چھوڑ دیتے ہیں۔ اس سے کھیت کے نیچے پانی کا لیول بلند ہو جاتا ہے اور بیج تر ہو جاتے ہیں۔ کیونکہ جھیلوں‌کی وجہ سے پانی کا زیرٍ زمین لیول ویسے ہی کافی بلند ہے۔
بےبی ہاتھی
 
تیشہ

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ہاں قصیرانی ، زکریا کو تو ویسے ہی میں دعوت دے چکی اور بھی یہاں سے کوئی آنا چاہے تو ویلکم 8)

بلکے آپ ، فریب ، تیلے بھائی بھی جب دل چاہے اور ویزے بھی لگ جائیں تو آ سکتے ہیں ، دعوت میں ، :p
بس تو پھر ٹھیک ہے آپ ہماری سپانسر بنیں اور ہم حاضر
اور ٹکٹ بھی سستی ہے کینڈا کے مقابلے میں

:? :roll: :p اچھا میں خواہ مخوا کی سپانسر بنوں وہ کس لئے بھئی؟ دعوت بھی میں دوں فرزانہ کا مشاعرہ بھی آپ لوگ سنے ، سپانسر میں بنوں ؟ :?

خود آجائیے جو جو آسکتا ہے ، اور یہ کینڈا بیچ میں کہاں آگیا تیلے بھیا ؟
 
شمشاد

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:

یہاں بھی اب خاصی زراعت ہو رہی ہے سبزیوں اور پھلوں کی لیکن آپ کو یقین نہیں آئے گا کہ پانی کی سطح 8 سے 10 ہزار فٹ نیچے ہے۔

پہلے گندم کی بہت کاشت ہوتی تھی لیکن اب کچھ سالوں سے بند کر دی ہے۔ اس وقت پانی 5 ہزار فٹ نیچے تھا۔
 
قیصرانی

لائبریرین
ہممم، 5-10 ہزار فٹ کی گہرائی؟ پاکستان میں‌تو ہماری زمینوں‌کا پانی بہت گہرائی پر ہے، لیکن صرف 500 فٹ۔ اور ہم لوگ حیران ہیں کہ کیسے استعمال کریں۔ ہمت ہے سعودی عرب والوں کی۔
بےبی ہاتھی
 
تیلے شاہ

محفلین
بوچھی نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ہاں قصیرانی ، زکریا کو تو ویسے ہی میں دعوت دے چکی اور بھی یہاں سے کوئی آنا چاہے تو ویلکم 8)

بلکے آپ ، فریب ، تیلے بھائی بھی جب دل چاہے اور ویزے بھی لگ جائیں تو آ سکتے ہیں ، دعوت میں ، :p
بس تو پھر ٹھیک ہے آپ ہماری سپانسر بنیں اور ہم حاضر
اور ٹکٹ بھی سستی ہے کینڈا کے مقابلے میں

:? :roll: :p اچھا میں خواہ مخوا کی سپانسر بنوں وہ کس لئے بھئی؟ دعوت بھی میں دوں فرزانہ کا مشاعرہ بھی آپ لوگ سنے ، سپانسر میں بنوں ؟ :?

خود آجائیے جو جو آسکتا ہے ، اور یہ کینڈا بیچ میں کہاں آگیا تیلے بھیا ؟
مجھے کینڈا بلا رہے ہیں میرے بھائی صاحب اور میں کہتا ہوں کے یو کے زیادہ بہتر ہے وجہ اس کی صرف اتنی ہے
کے یو کے قریب پڑتا ہے کینڈا بہت دور ہے
 
قیصرانی

لائبریرین
جب ہوائی جہاز میں‌ بیٹھیں‌گے تو کینیڈا ہو یا یو کے، کوئی خاص دور نہیں۔ کیسے تیلے بھیا؟
بےبی ہاتھی
 
شمشاد

لائبریرین
شاہ جی سعودی عرب سے بہتر کوئی جگہ نہیں ملے گی۔ اگر نہیں تو بس صرف پاکستان۔
 
شمشاد

لائبریرین
اللہ کرئے اچھا ہو جائے ویسے اپنے کرتوت ایسے نہیں ہیں کہ اللہ اچھا کرئے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
تیلے شاہ نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
جب ہوائی جہاز میں‌ بیٹھیں‌گے تو کینیڈا ہو یا یو کے، کوئی خاص دور نہیں۔ کیسے تیلے بھیا؟
بےبی ہاتھی
نہیں یار کینیڈا جانے میں 14 گھنٹے لگے ہیں جبکہ لنڈن کے لیے 6 یا 7 گھنٹے صرف
پی آئی اے سے جائیں‌تو لندن بھی 18 گھنٹے کا پڑے گا :)

جتنا گڑ ڈالو گے اتنا میٹھا ہوگا ناں
 
شمشاد

لائبریرین
تو اچھا ہے گھومتے پھرتے جائیں اور اتنی دیر پی آئی اے کے مہمان بھی رہیں۔
 
قیصرانی

لائبریرین
شمشاد بھائی، پی آئی کا مہمان بننے سے بہتر ہے کہ بندہ پولیس کا مہمان بن جائے :(
بےبی ہاتھی
 
Top