چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

زیک

مسافر
پیر کو یہاں میموریل ڈے ہے لہذا یہ ویک‌اینڈ لمبا ہے۔ سو میں چلا فلورڈا اور بیچ پر مزے اڑانے۔

امید ہے جب پیر یا منگل کو ملاقات ہو گی تو قیصرانی کی پوسٹس میرے سے زیادہ ہو چکی ہوں گی۔
 

F@rzana

محفلین
ساحل سمندر
کیا یاد دلادیا، کراچی کا کلفٹن یاد آگیا، کبھی وہ ایک صاف ستھرا بیچ ہوتا تھا اور ہم کووہاں سیپیاں بھی ملتی تھیں، جنھیں چنتے چنتے میں کسی دور دیس نکل جاتی تھی۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ :roll:
 

قیصرانی

لائبریرین
F@rzana نے کہا:
ساحل سمندر
کیا یاد دلادیا، کراچی کا کلفٹن یاد آگیا، کبھی وہ ایک صاف ستھرا بیچ ہوتا تھا اور ہم کووہاں سیپیاں بھی ملتی تھیں، جنھیں چنتے چنتے میں کسی دور دیس نکل جاتی تھی۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ :roll:
1991 میں‌میں‌نے بھی یہی کچھ کیا تھا۔ فرزانہ صاحبہ یہ کیا۔ جو میں نے لکھنا ہوتا ہے وہ آپ پہلے لکھ کے مزے سے چلتی بنتی ہیں۔۔۔
بے بی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
بتاؤ لوگ ساحل سمندر پر پڑیں ہوں گے ریت میں اور ایک ہم کہ 40 سے اوپر درجہ حرارت پہنچ چکا ہے اور ریت اتنی گرم کہ چنے بھون لو مفت میں :cry:

زکریا بھائی میری نیک خواہشات آپ کے ساتھ ہیں
 

F@rzana

محفلین
ذرا سا محاورے کو تبدیل کر رہی ہوں معذرت کے ساتھ!

پہلے تولو ، پھر لکھو

ترازو پتہ نہیں کہاں ہے؟

شمشاد بھائی کے چنے تولنے والے لے گیا ہے شاید!!!

زکریا صاحب، آپ کے ساحلوں پر چنوں کے بدلے کون سی گرما گرم چیز ملتی ہے؟


قیصرانی نے کہا:
ارے، یہ کیا لکھ بیٹھا میں؟ :oops: :(
بے بی ہاتھی
 

قیصرانی

لائبریرین
میں سمجھا فرزانہ نے بات پکڑی۔ اب تو باجو بھی‌:(
کیا کروں؟ کہاں‌جاؤں؟(ناروے کا مت کہیں، 2 ہفتے پہلے ہو آیا تھا ) :wink:
بے بی ہاتھی
 

قیصرانی

لائبریرین
سچی، کب؟ اتنی اچھی خبر سنائی ہے آپ نے؟ زندہ باد۔ جلدی جلدی صرف یہ بتا دیں کب آ رہی ہیں۔ باقی انتظام میرے ذمے۔
بے بی ہاتھی
 

تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
سچی، کب؟ اتنی اچھی خبر سنائی ہے آپ نے؟ زندہ باد۔ جلدی جلدی صرف یہ بتا دیں کب آ رہی ہیں۔ باقی انتظام میرے ذمے۔
بے بی ہاتھی


:lol:

میں پندرہ تاریح کو آرہی ہوں ،
پر باقی کے انتظام ؟ کونسے ہیں جو ذمے آپکے ہوئے ؟ بھلا وہ کیا ہیں ؟ :p
 

قیصرانی

لائبریرین
ائیر پورٹ تک پہنچنا آپ کے ذمے، اس سے لیکر واپس ائیر پورٹ تک پہنچانے تک میرے ذمے۔۔۔مزید کچھ ہو تو وہ بھی؟ویسے تمپرے کے پٍر کالا ائیر پورٹ آئیں تو فلائٹ رائن ائیر کی لے لیں۔ مجھے بھی نزدیک پڑتا ہے۔ اگر ہیلسنکی آئیں تو بھی کوئی بات نہیں۔
بے بی ہاتھی
 

تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
ائیر پورٹ تک پہنچنا آپ کے ذمے، اس سے لیکر واپس ائیر پورٹ تک پہنچانے تک میرے ذمے۔۔۔مزید کچھ ہو تو وہ بھی؟ویسے تمپرے کے پٍر کالا ائیر پورٹ آئیں تو فلائٹ رائن ائیر کی لے لیں۔ مجھے بھی نزدیک پڑتا ہے۔ اگر ہیلسنکی آئیں تو بھی کوئی بات نہیں۔
بے بی ہاتھی


:p :lol:
فکر نہ کریں آگے میں اٹلی بھی رائن ائیرلائن میں ہی گئی تھی اور اب بھی ہوا تو اسی پر آجاؤں گی ،
کیا کھلا رہے ہیں ؟ :p کیہں ایسا نہ ہو نہ بعد میں بل مجھے پے کرنا پڑے ،
:lol:
 
Top