چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

فریب

محفلین
یعنی آٹھ سو نناوے بار نو سو ہو چکے ہیں نو سویں بار کے کھا رہے ہیں جو اس سال حج تک پورے ہو جائیں گے
 
تیشہ

محفلین
فریب نے کہا:
باجو کیا آپ بھی بچوں کے ساتھ وال آرٹ بنا رہی ہیں؟؟

میں بچوں کا کمرہ اور دو انٹیرس کو پینٹ کر رہی ہوں پہلے چار پانچ دن وال پیپر اتارنے میں لگے ہیں ، اور اب اک انٹیرس ہوگئی ہے اور کڈز روم کی دو دیواریں ، باقی کی دو پر میرا دل ہے کؤئ اور اچھا سا ملتا ہوا کلر کر لوں جو کارپٹ سے بھی ملتا جلتا ہو ، اس لئے میں وقفے وقفے سے فریش اپ ہونے کے بعد پھر لگ جاتی ہوں کام میں ،
تو سمجھ لیں وال آرٹ ہی ہوا :p میں بھی ذرا کھیلنے کودنے لگتی ہوں بچوں کے ساتھ تو ہم مل کے ہی آرٹ بنا رہے ہیں ،
 
فریب

محفلین
زبردست باجو مکمل کر کے ذرا اس کی تشہیر محفل میں بھی کر دیجیے گا کہ بچوں کا کمرہ بچوں کا ہی لگ رہا ہے ناں
 
تیشہ

محفلین
رضوان نے کہا:
فریب نے کہا:
رضوان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
اوکے ، فریب ، تیلے بھائی شمشاد ص ، آپ سب تیار ہوجائیں میں آرہی ہوں عنقریب ۔ عمرے کو ،
چلیں کھجوریں ایک جالی والی ٹوپی اور تسبیح لیتی آئیے گا میرے لیے بھی۔
جناب پاکستان سے بھی تو آیا جا سکتا ہے یہاں عمرے کے لیے آپ بھی کوشش کر لیں آنے کی
میں ابھی گِن رہا ہوں نو سو سے خاصا دور ہوں پھر حج پر جاؤں گا :p
بوچھی کا ٹارگٹ شاید دسمبر میں پورا ہوجائے۔

:p جناب ہر کسی کو اپنے جیسا بھی نہیں سمجھھ لینا چاہئیے ، مجھے ٹارگٹ تو بہت سے ملتے آئے ہیں ابھی تک مل رہے ہیں مگر کیا کروں نشانہ بازی نہیں آتی ، نہ ہی شوق ہے ،
اس لئے آپ اپنی سوچئیے ، :lol:
 
فریب

محفلین
رضوان بھائی تو خاصے شوقین ہیں اسی لیے تو اتنی رفتار سے ۔۔۔۔۔ رہے ہیں
 
تیشہ

محفلین
فریب نے کہا:
زبردست باجو مکمل کر کے ذرا اس کی تشہیر محفل میں بھی کر دیجیے گا کہ بچوں کا کمرہ بچوں کا ہی لگ رہا ہے ناں

:lol: :lol: :lol: :laugh:

ابھی تک لگ تو نہیں رہا ، مگر کیا پتا پورا ہونے پر کچھ لگنے لگ ہی جائے گا ، ۔ چار بار تو کلر چینج کئے ہیں ، اگر اب کے بھی نہ لگا تو پھر سے وال پیپر لگا دوں گی ،۔ :p
کہ گھر بھی اپنا ہے ، کمرہ بھی اپنا ہے ، :lol:
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
چلیں یہ تو ہو گئے پائے۔ اب یہ بتائیں کہ سٍری کہاں ہوتی ہے؟ اور کس کی ہوتی ہے؟
بےبی ہاتھی

:? سریاں ِ سب کی اپنے اپنے دھڑ پر پائی جاتیں ہیں
اسکے اعلاوہ بھی کہیں پائی جاتی اگر ہوں تو نہیں پتا :p
آپکی کہاں پائی جاتی ہے بھلا ؟ :lol: :p

اب میں اک پینٹ کا کوٹا مار آؤں دیوار پر ،
بریک ، ۔ ۔ ۔
ابھی تک تو میرے ساتھ ہی ہے۔ شادی کے بعد دیکھیں کہاں جاتی ہے‌ :zabardast1:
بےبی ہاتھی

:p کیوں کیا شادی کے بعد سری دھڑ سے اتر کے ٹخنوں میں آجائے گی ؟ :lol: یا کسی اور کے دھڑ پر جا لگے گی ؟
 
فریب

محفلین
باجو بچوں‌کا کمرہ ہی ہے کوئی بات نہیں اگر کلر مکسنگ ہو بھی جائے تو گزارہ ہو سکتا ہے وال پیپر لگانے کی کیا ضرورت ہے۔۔۔۔ ویسے اگر بچے خود اس قابل ہیں کہ پینٹ مار سکیں تو ان کو ساتھ لگائیں اچھی خاصا Abstract Art ہو جائے گا
 
رضوان

محفلین
میں نے اب توبہ کر لی ہے ۔
۔
۔
۔
بار بار حج پر جو جانا پڑتا تھا۔ حج اور عمرےکرنا مشکل کام ہے۔
باقیوں کے متعلق میں ہمیشہ حسنِ ظن سے کام لیتا ہوں اب اللہ معاف کرے سب ایک سے تو نہیں ہوتے۔
آپ کا عمرہ اللہ قبول و مقبول کرے۔ نیت صاف منزل آسان
(کتنے پیغامات آگئے اس دوران چوتھی دفعہ ارسال کروں گا)
 
جی ہاں بہت اچھی بات ہے اگر توبہ کرلی ہے تو :p
کیوں کہ بعض اوقات انسان ٹارگٹ کے چکروں میں ایسے ایسے مقاموں پر پہنچ جایا کرتے ہیں کہ تب توبہ کا بھی وقت نہیں رہتا ، اس لئے بجائے بندہ ٹارگٹ ‘ پر آنکھ لگائے ، آنے والے وقت کے بارے میں سوچ لے تو ایسے ٹارگٹز سے بچ نکلتے ہیں اگر نیت ہو تب ،
:lol: 8)
 
فریب

محفلین
ارے باجو اتنی اچھی باتیں نہ کریں کہیں‌ آپ کا پاکستان میں داخلہ ممنوع نہ ہو جائے
 
شمشاد

لائبریرین
چھوڑیں رضوان بھائی کبھی توبہ بھی ختم ہوئی ہے،

جام مئے توبہ شکن، توبہ میری جام شکن
سامنے ڈھیر ہے ٹوٹے ہوئے پیمانوں کا
 
فریب

محفلین
شمشاد بھائی آپ کا شعر دیکھ کو شعر یا آیا شاید غالب کا ہے
پھر اس کی گلی سے گزرے کا پھر سہو کا سجدہ کر لے گا
اس دل کا کیا بھروسہ ہے ہر روز مسلماں ہوتا ہے
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
چلیں یہ تو ہو گئے پائے۔ اب یہ بتائیں کہ سٍری کہاں ہوتی ہے؟ اور کس کی ہوتی ہے؟
بےبی ہاتھی

:? سریاں ِ سب کی اپنے اپنے دھڑ پر پائی جاتیں ہیں
اسکے اعلاوہ بھی کہیں پائی جاتی اگر ہوں تو نہیں پتا :p
آپکی کہاں پائی جاتی ہے بھلا ؟ :lol: :p

اب میں اک پینٹ کا کوٹا مار آؤں دیوار پر ،
بریک ، ۔ ۔ ۔
ابھی تک تو میرے ساتھ ہی ہے۔ شادی کے بعد دیکھیں کہاں جاتی ہے‌ :zabardast1:
بےبی ہاتھی

:p کیوں کیا شادی کے بعد سری دھڑ سے اتر کے ٹخنوں میں آجائے گی ؟ :lol: یا کسی اور کے دھڑ پر جا لگے گی ؟

اب یہ تو آنے والی پر منحصر ہے کہ وہ دونوں کندھوں پر رہنے دے یا اپنے پیروں میں جھکا لے :wink:
 
شمشاد

لائبریرین
فریب نے کہا:
شمشاد بھائی آپ کا شعر دیکھ کو شعر یا آیا شاید غالب کا ہے
پھر اس کی گلی سے گزرے کا پھر سہو کا سجدہ کر لے گا
اس دل کا کیا بھروسہ ہے ہر روز مسلماں ہوتا ہے

بہت خوب فریب

تو رضوان بھائی توبہ ٹوٹے ہی ٹوٹے
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
چلیں یہ تو ہو گئے پائے۔ اب یہ بتائیں کہ سٍری کہاں ہوتی ہے؟ اور کس کی ہوتی ہے؟
بےبی ہاتھی

:? سریاں ِ سب کی اپنے اپنے دھڑ پر پائی جاتیں ہیں
اسکے اعلاوہ بھی کہیں پائی جاتی اگر ہوں تو نہیں پتا :p
آپکی کہاں پائی جاتی ہے بھلا ؟ :lol: :p

اب میں اک پینٹ کا کوٹا مار آؤں دیوار پر ،
بریک ، ۔ ۔ ۔
ابھی تک تو میرے ساتھ ہی ہے۔ شادی کے بعد دیکھیں کہاں جاتی ہے‌ :zabardast1:
بےبی ہاتھی

:p کیوں کیا شادی کے بعد سری دھڑ سے اتر کے ٹخنوں میں آجائے گی ؟ :lol: یا کسی اور کے دھڑ پر جا لگے گی ؟

اب یہ تو آنے والی پر منحصر ہے کہ وہ دونوں کندھوں پر رہنے دے یا اپنے پیروں میں جھکا لے :wink:

یہ بڑی عجیب بات لگتی ہے مجھے کہ ‘ ہر بات کو آپ لوگ آنے والی ، آئی ہوئی ، پر کیوں چھوڑ بیٹھتے ہیں ؟ کیا آپ لوگوں کو اپنے آپ پر اتنا سا بھی ٹرسٹ ، نہیں ہوتا کہ اگر کوئی آنے والی یا آئی ہوئی ایسی نہ بھی کر پائے تو مطلب آپ کو بس اک ذرا سا بہانہ چاہئے ہوتا ہے یا موقع ؟ :?
کم سے کم اک مرد کو تو خدا نے اتنا متعبر قرار دیا ہے تو وہ ہر آس ، ہر امید ، ہر کام ، آنے والیوں سے کیوں کر ؟ :?
اتنا تو بھروسہ ہونا ہی چاہئے اپنے آپ پر ، اعتیبار کے ، کوئی کام ، خود اپنے دم پر بندہ کر ہی سکے ، :lol:
 
Top