چلو چلیں Mitwa

جب بھی کسی پوسٹ پر باجو کچھ لکھتی ہیں تو آخر میں یہ لگاتی ہیں:
:chalo:

باجی آخر سیکل پر بیٹھکر جاتی کہاں ہیں؟؟

کسی کے پاس جواب ہو تو بتائے

جواب نہ بھی ہو تب بھی بتائیں۔۔ :lol:
 
دوست

محفلین
وہ کہیں بتا چکی ہیں کہ سائکل چلانے کا انھیں کافی تجربہ ہے اس لیے محفل پر بے تکلفی سے چلا لیتی ہیں۔
 
تیشہ

محفلین
جی ہاں سائیکل بڑے آرام سے چلا لیتی ہوں بچپن سے لے کر ابھی تک :D

اسی لئے بغیر کسی تکلف کے میں سائیکل پر آتی جاتی ہوں ۔ کہ

چلو چلیں متوا ، :chalo: ان اونچی نیچی راہوں میں ،
تیری پیاری پیاری باہنوں میں کہیں ہم کھو جائیں ۔ کبھی نیند سے جاگے ہم کبھی سو جائیں ۔ :chalo: :D
 
بوچھی نے کہا:

لیکن پھر میرا سوا وہیں چکر کاٹ رہا ہے کہ سائیکل پر آخر آپ جاتی کہاں ہو :lol:
 
تیشہ

محفلین
راسخ نے کہا:

میں اک فورم سے جواب لکھ کر دوسرے ٹاپک کی طرف جاتی ہوں جی سائیکل پر ۔

:lol:
 
تیشہ

محفلین
راسخ نے کہا:
لگتا ہے جس سائیکل پر جاتی ہیں آپ اسکی زنجیر نکلی ہوئی ہے۔ کیونکہ پہیے ہل ہی نہیں رہے ۔ :lol:

پہیے بھلے نہ ہلیں میرے پیر تو ہلتے نظر آتے ہیں کہ وہ بھی نظر نہیں آتے :lol: ،
یہ آجکل کی سائیکل ہے زنجیر کے بغیر ۔
اب کون سیاپا کرے ؟ :? اگر چین اتر جائے تو کس کے پاس اتنا وقت چڑھاتا رہے ؟
:chalo:
 
پہلے سب قبائل کی شکل میں رہتے تھے
شہر تو بعد میں آباد ہوئے۔

ہم سب دیہاتی ہیں

ہم سب سائیکل پیر سے روک سکتے ہیں :lol:
 
Top