راسخ نے کہا:سلام کہنے آیا ہوں سب کو
السلام علیکم
بوچھی نے کہا:ماہ وش نے کہا:ویکھ لو باجو شمشاد چا چو نو آپ کی کتنی فکر رہتی ہے
تے اچھی گل اے نا ، فکر وی او کردے نے جینوں بہت پیار ہو ۔ اور شمشاد چاچو مجھ سے بہت پیار کرتے تے فکر تے ہوندی ناں دونوںگریٹ بھابھی +شمشاد ص ۔
ماوراء نے کہا:چلو۔ آپ نے تو اکیلے اکیلے ہی کھا لیے۔ اب میں بھی چل کر کچھ دیکھوں۔
شمشاد نے کہا:مجھے پہلے ہی پتہ تھا کہ میرے لیے تو بنائے ہی نہیں ہوں گے۔ اس لیے میں نے خود سے ناشتہ کر لیا ہے۔
ہاں کل میں نے آپ کو بہت یاد کیا۔ سوچ رہی تھی کہ باجو آج دکھائی نہیں دیں۔ اس کا مطلب ہے کہ گھر میں کافی رونق لگی ہوئی ہے۔ تو امی پاکستان نہیں چلی گئیں تھیں؟بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:چلو۔ آپ نے تو اکیلے اکیلے ہی کھا لیے۔ اب میں بھی چل کر کچھ دیکھوں۔
چلتی ہوں ماورہ ، آج زیادہ دیر کمپنی نہیں دے سکتی ۔ سسٹرز ود فیملی +امی رہنے کو آئیں ہوئی ہیں میری ہاں ۔ چھٹیاں ہیں نا ۔
اب ہفتہ تو سب رہے گے ۔ چلتی کہ اس وقت سوچکے سب اپنے اپنے بستروں پر ۔ سو ذرا کی ذرا آگئی ۔ چلتی ۔
سچ یاد آیا رات جو لطیفہ تم نے ٹیکیسٹ کیا پڑھکر بہت ہنسی مزے کا تھا ۔