محمد علم اللہ
محفلین
میرا بھی دل کر رہا ہے کیسی پہ خاکہ لکھنے کووووووووو
تو تاخیر کس بات کی شروع ہو جائیں نا۔ نیکی اور پوچھ پوچھ
میرا بھی دل کر رہا ہے کیسی پہ خاکہ لکھنے کووووووووو
لیکن یہ مسلہ ہے جس پر لکھا اگر برا لگ گیا توووووووووووووو
ہم تو گئے نا کام سے
عرصہ ہوابزرگوار محترم جنابسید شہزاد ناصرنے ایک دھاگہ"سب سنگی ساتھی بھید بھرے کوئی ماشہ ہے کوئی تولہ ہے" شروع کیا تھا ۔جس میں انھوں نے کئی محفلین کے خاکے لکھے تھے اس سلسلہ کو بھی آگے بڑھایا جا سکتا ہے ۔
یہ سوچ لے آدمی تو کچھ کام ہی نہ کرے ۔کوئی ضروری نہیں ،کہ ہر چیز ہر ایک کو پسند ہی آئے ۔
چلیں پھر جلد ہی ہم لکھتے ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔باقی بعد میں دیکھا جائے گا۔۔۔ ۔۔۔ ۔
بہت خوب یہ ہوئی نا بات ۔شاباش
انتظار رہے گا بہت بے صبری سے
یہ خیال تو بہت اچھا ہے ۔لیکن اس پر زیادہ سے زیادہ لوگوں کو شامل کیسے کیا جائے اس بارے میں سوچا جائے اس لئے کہ ارکان کی تعداد بہر حال ہزاروں میں ہے ۔اگر ہزار شخصیتوں کے بارے میں ہمیں ایسا کرنا ہوا تو ہزار ہفتے لگ جائیں گے اس کا کوئی متبادل اور بہتر طریقہ سوچا جائے ۔میرے خیال میں جونیر حضرات کو پہلے رکھیں تاکہ ان کو اپنے بارے میں زیادہ سے زیادہ جاننے کا موقع ملے اور وہ اسکی روشنی میں اپنی آگے کی زندگی یا مستقبل میں کچھ اچھا کر سکیں اگر کمیاں ہیں تو اسکی اصلاح کریں اچھائی ہے تو اس میں مزید نکھار لانے کی کوشش۔
لیکن یہ مسلہ ہے جس پر لکھا اگر برا لگ گیا توووووووووووووو
ہم تو گئے نا کام سے
صاحبان و صاحبات!
اگر تو مبارک باد ہی کہنی ہے تو وہ تو بہت بہت مبارک ہو سب اہلِ محفل کو۔
معذرت کے ساتھ ۔۔۔ کہ میں نے مقدور بھر کوشش کی (اس تاگے سے) یہ جاننے کی کہ کرنا کیا ہے، مبارکبادوں، کیکوں اور خوش گپیوں میں کوئی بہت بڑی بات یا کوئی پلان مجھے دکھائی نہیں دیا۔ ہو سکتا ہے یہ میری کم نظری رہی ہو۔
اگر کچھ کرنا ہے اور سنجیدگی سے کرنا ہے تو ایک آؤٹ لائن بنائی جائے کہ نویں سال میں اور اس کے بعد ہمیں کیا کچھ کرنا ہے اور کرتے رہنا ہے۔
میرا بھی دل کر رہا ہے کیسی پہ خاکہ لکھنے کووووووووو
لیکن یہ مسلہ ہے جس پر لکھا اگر برا لگ گیا توووووووووووووو
ہم تو گئے نا کام سے
بٹیا آپ مجھ سے شروعات کر لیں اپنی خاکہ نگاری کی ۔
کھلے دل صاف نیت مکمل یقین کے ساتھ لکھیں ۔
ان شاءاللہ کچھ بھی برا نہیں لگے گا ۔۔۔ ۔۔
یاد رہے کہ مجھ سمیت آپ جس بھی رکن محفل پر لکھیں ۔ ان کی محفل پر لکھی تحاریر اور تبصروں کو بغور پڑھنا آپ کی خاکہ نگاری کی بنیادی شرط ہے ۔
جُگ جُگ جیے اردو محفل اور جُگ جُگ جئیں محفلین۔ امن آشتی ، محبت، بھائی چارہ، اس دنیا کے اصول ہوجائیں، تمام غلط باتیں راستے کی دھول ہوجائیں۔