مہدی نقوی حجاز
محفلین
گوگل کو زحمت دینے والے اس قدر ہیں کہ ترس آتا ہے بے چارے پر۔۔۔ ۔!
پھر گوگل نہ تو معاملہ فہم ہے نا خوش ذوق، ایسے میں مہدی نقوی حجاز کیا بُرے ہیں۔
یعنی آپ کی فراست کی داد دیے بغیر ہم رہ نہیں سکتے۔ بھائی اتنی چابکی سے یہ دو بدعتیں ہم سے جناب نے منصوب کر دیں کہ ہمیں خود بھی سمجھنے میں 7، 8 ثانیے لگ گئے!