چل یار باہر چلیں

397547_405659272856032_222617568_n.jpg
بہت خوب!
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین

عسکری

معطل
بھیا اس تصویر پر تو میرے پاس یہاں افسوس کہ زبردست سے بڑھ کر کوئی ریٹنگ نہیں ورنہ میں وہ سب یہاں دے دیتی۔۔۔ ۔
لیکن یہ سب آپ کے محب وطن ہونے پر اور وطن سے محبت کے اس اظہار پر میری طرف سے۔۔۔ !
:star2::star2::star2::star2::star2::star2::star2::star2::star2::star2::star2::star2::star2::star2:
stars-desi-glitters-12.gif
stars-desi-glitters-12.gif
stars-desi-glitters-12.gif

stars-desi-glitters-8.gif
stars-desi-glitters-8.gif
stars-desi-glitters-8.gif


stars-desi-glitters-14.gif

جو آپ نے دیا وہی بہت ہے سسٹر اور کیا چاہیے ہمیں :bighug:
 

عسکری

معطل
جی ڈائیلاگ تو وہ ہی ہے لیکن ہے تو سچ نا وطن کے علاوہ میری ماں بھی میرے ساتھ ہے پیار کے لیئے :)

ہر انسان کا اپنا نصیب ہمیں جو ملا ہم اس پر خوش ہیں آپکو جو ملا اپ اس پر :grin:



میرے پاس بنگلا ہے گاڑی ہے بنک بیلنس ہے تیرے پاس کیا ہے ؟

عسکری - میرے پاس بندوق ہے
img2.jpg
 
کبھی کبھی بندہ اکتا جاتا ہے ہر چیز سے تو باہر نکل جاتا ہے اپنی روٹین اپنے کام اپنے ماحول سے ۔ ایسا ہی کچھ میں نے کیا اگلے دن ۔ یہ دیکھیں

یہ جملہ پڑھنے کے بعد تو میں اس قسم کے جملےکی امید کر رہا تھا ۔۔۔روٹین سے اکتا کے، تنہائی کے عالم میں، میں گھر سے نکل آیا، بوتل بھی اٹھا لایا۔۔۔ابھی زندہ ہوں تو جی لینے دو۔۔تھوڑی سی عسکری ۔۔۔۔ پی لینے دو:p:D
 

عسکری

معطل
یہ جملہ پڑھنے کے بعد تو میں اس قسم کے جملےکی امید کر رہا تھا ۔۔۔ روٹین سے اکتا کے، تنہائی کے عالم میں، میں گھر سے نکل آیا، بوتل بھی اٹھا لایا۔۔۔ ابھی زندہ ہوں تو جی لینے دو۔۔تھوڑی سی عسکری ۔۔۔ ۔ پی لینے دو:p:D
غلط بات ہم شریف سے بندے ہیں کوچے کی وجہ سے بدنام ہوئے پڑے ہیں ہمارے قیصرانی بھائی بھی نہیں مل رہے آجکل
 
Top