عسکری
معطل
اچھا پھر تو مجھے بھی ایک لینی چایئے
میں نے ریفل جی تھری چلائی ہوئی ہےکالج کے دور میں
ایک دو سے نہیں بنتے صدر 6-7 لاکھ ملا کر بنتے ہیں
اچھا پھر تو مجھے بھی ایک لینی چایئے
میں نے ریفل جی تھری چلائی ہوئی ہےکالج کے دور میں
مجھے تو صدر بننے میں کوئی دلچسپی نہیںایک دو سے نہیں بنتے صدر 6-7 لاکھ ملا کر بنتے ہیں
اچھا کنارہ ہے۔انجان گلی ویران محلہ جناب کوئی جگہ نہیں بحیرہ احمر کا کنارہ ہے بے نام سا ۔
نہیں یہ جدہ سے کئی سو کلو میٹر دور کی تصاویر ہیںخوبصورت تصاویر ہیں۔
یہ جدہ کا ساحل سمندر ہے۔
واقعی عسکری زندگی بہت بورنگ ہوتی ہے۔ 24 گھنٹے بس ٹھکا ٹھس۔کبھی کبھی بندہ اکتا جاتا ہے ہر چیز سے تو باہر نکل جاتا ہے اپنی روٹین اپنے کام اپنے ماحول سے
بس بس اب تو سب کو مل گئے مزہ تو تب تھا جب کسی کو نا ملتے تو بھی ہمیں ملتےجی بھائی، ادھر ہی ہوں
شمشاد بھائی کو دے دیں ان کی دکان ہے ایسی چیزیں بیچنے کا طریقہ آتا ہےواہ زبردست تصاویر - ہم اب اپنے کیمرے کو آگ لگادیتے ہیں جس کاکوئی کام نہیں
سب لوگ اچھی اچھی فوٹوگرافی کریں اور ہم
خیرکبھی توہمیں بھی آجائے گا ایسی تصاویربنانا
اونٹ بھی یہ پیتے ہیں؟
ذرا سا موج اٹھی اور آپ کی محبت بہہ گئی ہوگی
محبت نہیں محبت کا پیغام ویسے یہ گیا نہین تھا میں نے آتے آتے اپنے ہاتھوں یہ کہہ کر مٹا دیا تھا ہماری محبت کسی ریت پر لکھائی کی محتاج نہیں ۔ ہماری جان مانگ کر دیکھے پاکستان ریت کے ان زروں پر جس طرح پانی اسے مٹائے گا ہم خود کو اس طرح خود کو مٹا دیں گے ایک سیکنڈ میںذرا سا موج اٹھی اور آپ کی محبت بہہ گئی ہوگی
ھھھھھھھھھھھ نہیں ہم گئے تھے ان سے ملنے تب پی تھیاونٹ بھی یہ پیتے ہیں؟
یار اپنا نمبر ہی دے دیا ہوتا تو تلاش گمشدہ شروع ہوتے ہی ختم ہو جاتیبس بس اب تو سب کو مل گئے مزہ تو تب تھا جب کسی کو نا ملتے تو بھی ہمیں ملتے