ایچ اے خان
معطل
گرتے ہیں شہسوار ہی میدانوں میں
پر یہ تو کھڑے کھڑے گررہے ہیں
گرتے ہیں شہسوار ہی میدانوں میں
صرفصرف 80 رنز باقی
یہ لنکنز کو کہہ رہے ہیں ناںمیرے سجیلے جوانو، میرے کولیپس تمہارے لئے ہیں!!!!!
اللہ کرے پاکستان کی جیت ہو، آمین۔
مصاحبمصاحبو اور عزیز ہموطنو پریشان نہ ہوں، ماریہ جی کا دیدار فرمائیں!!!
اس کا بھی پاکستانی ٹیم والا حال ہے۔ اب انجرڈ ہو گئی ہےمصاحبو اور عزیز ہموطنو پریشان نہ ہوں، ماریہ جی کا دیدار فرمائیں!!!
اس کا بھی پاکستانی ٹیم والا حال ہے۔ اب انجرڈ ہو گئی ہے
کلر بلائنڈ ہیںیہ کیسے بالر ہیں، جن سے بلے پہ گیند لگتی ہی نہیں.... کنارے کنارے سے گزر کر دوسروں کے ہاتھ چلی جاتی ہے