آپ اپنا کیمرہ اٹھائیں اور باہر سے ہو کے آئیں ذرا۔سوچ ریا واں بےبے توں اکھ بچا کے دونالی کھڈ لواں-![]()
جیت کی یہ خوشی مبارک ہو سب کو ۔۔۔۔
اللہ کا شکر اتنی بار کے شمار نہ کیا جا سکے!![]()
آپی مایوس بریگیڈ کون ہیں؟مایوس بریگیڈ کو خصوصی مبارک باد!![]()
جس کسی نے بھی اس ٹورنامنٹ کا سکرپٹ لکھا ہے- شکریہ است!!
پاکستان پائندہ باد وغیرہ!!!
کھپے بریگیڈ کو بھی بہت بہت مبارک باد!جس کسی نے بھی اس ٹورنامنٹ کا سکرپٹ لکھا ہے- شکریہ است!!
پاکستان پائندہ باد وغیرہ!!!
خیر مبارک!یاہوووووووووووووووووووووو
پاکستان زندہ باد!!!!!!!!!!!
میری طرف سے بھی بہت مبارک باد ۔۔۔ شکر الحمداللہ![]()