چمپئینز ٹرافی: پہلا سیمی فائنل؛ پاکستان بمقابلہ انگلستان

فلک شیر

محفلین
مبرووووووووووک یایہا الباکستانیون والمحبین
الافسوس الشدید للمخالفین
والشاباش المزید للمعاونین علی لوح الکلید
 
گوروں نے چال چل ہی دی ہمیں بھارت کے ہاتھوں ذلیل کرنے کی۔۔۔ لیکن یقین ہے کل بھارت بھی ہارے گا۔ نمبر سات اور آٹھ کی ٹیمیں فائنل کھیلیں گی۔
 
گوروں نے چال چل ہی دی ہمیں بھارت کے ہاتھوں ذلیل کرنے کی۔۔۔ لیکن یقین ہے کل بھارت بھی ہارے گا۔ نمبر سات اور آٹھ کی ٹیمیں فائنل کھیلیں گی۔

جسطرح کا سکرپٹ چل رہا ہے اسکے مطابق ہونا تو کچھ ایسا ہی چاہئیے۔
باقی لارڈز کی ٹکٹیں بھی بیچنی ہیں۔ یعنی کافی نازک صورتحال ہے۔۔۔
 
FB_IMG_1497501217987_zpsfebxxwkj.jpg
 
محمداحمد

لائبریرین
ایک ایسا پاکستانی بیٹسمین جو لوگوں کو کھیلتا ہوا نظر ہی نہیں آتا وہ پاکستان کی طرف سے اس ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ رنز کرنے والا کھلاڑی ہے۔ ہے نا مزے کی بات۔ :) اس سے بھی زیادہ مزے کی بات یہ ہے کہ کل بنائے گئے 76 رنز سے پہلے بھی یہی صورتحال تھی۔ :) :) :)
 
ابن توقیر

ان کی عظمت کے تو ہم بھی کھلے دل سے معترف ہیں مگر چونکہ ڈاکٹر صاحب خود موجود نہیں ہیں تو ان کے حصے کا تبصرہ کیے دیتے ہیں۔’’اچھے بلے باز ہیں مگر کرکٹ کی روح کو پاکرسٹرائیک گھمانے کا ہنرجان لیں تو ون ڈے کرکٹ کے بہترین کھلاڑی ہوجائیں۔‘‘ ٹیسٹ کرکٹ میں بلاشک و شبہ باصلاحیت و بہتر ہیں۔
 
Top