متلاشی
محفلین
استاذ گرامی جناب محمد یعقوب آسی صاحب۔۔۔ کیا
کیا اس شعر کے پہلے مصرع سے وہی مفہوم ادا ہو رہا ہے جو شاعر کا مقصود ہے ۔۔۔ یا اُس کے اُلٹ ۔۔۔ کسی نے اس پر اعتراض کیا تھا۔۔۔؟ تسلی کے پوچھنا چاہ رہا تھا۔۔۔!بعد ان کی محبت کے سفر صرف تھکن ہے
منزل کوئی پائے گا نہ پائی ہے کسی نے