مریم افتخار
محفلین
تابش بھائی! بہت بہت مبارک ہو ہمیں! آپ کے کاندھوں کے بوجھ میں تو اضافہ ہی ہوا مگر ہمیں چند بہترین محفلین میں سے ایک منتظم ملا. الحمدللہ!
تبدیلی سے ایک گزارش ہے کہ سابقہ دور حکومت میں ہونے والی نا اہلیوں پر نظر ثانی کے لئے کمیٹی قائم کی جائےمحفل پر تبدیلی آ نہیں رہی، آ گئی ہے!
گویا میں کہہ سکتا ہوں کہدوسری خبر بھی انتظامی نوعیت کی ہے۔ محفل فورم کے آغاز سے اب تک میں بطور ایڈمن اپنا کردار ادا کرتا آیا ہوں۔ بدقسمتی سے دیگر بڑھتی ہوئی مصروفیات کے باعث میں مزید اس ذمہ داری کو ادا کرنے سے قاصر ہوں اور فورم انتظامیہ سے الگ ہو رہا ہوں۔ میں بدستور فورم میں بطور ایک عام رکن فعال رہوں گا اور حتی المقدور اردو کی ترویج میں اپنی کاوشیں جاری رکھوں گا۔
والسلام
السلام علیکم،
میں آپ سب کو محفل فورم میں چند اہم انتظامی تبدیلیوں کے بارے میں اطلاع فراہم کرنا چاہتا ہوں۔
پہلی خبر تو یہ ہے کہ برادرم محمد تابش صدیقی کو فورم ایڈمن کی اضافی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔ تابش کا شکریہ کہ انہوں نے یہ ذمہ داری قبول کرنے کی حامی بھری، اور امید کرتا ہوں کہ بطور ایڈمن وہ محفل فورم کے ارتقاء میں مزید بھرپور کردار ادا کر سکیں گے۔ یہ بھی امید کرتا ہوں کہ تابش کو تمام محفلین کا تعاون حاصل رہے گا۔
دوسری خبر بھی انتظامی نوعیت کی ہے۔ محفل فورم کے آغاز سے اب تک میں بطور ایڈمن اپنا کردار ادا کرتا آیا ہوں۔ بدقسمتی سے دیگر بڑھتی ہوئی مصروفیات کے باعث میں مزید اس ذمہ داری کو ادا کرنے سے قاصر ہوں اور فورم انتظامیہ سے الگ ہو رہا ہوں۔ میں بدستور فورم میں بطور ایک عام رکن فعال رہوں گا اور حتی المقدور اردو کی ترویج میں اپنی کاوشیں جاری رکھوں گا۔
والسلام
پہلے تو آپ کی محبت کا بہت شکریہ۔
میرے خیال میں انتظامیہ سے الگ ہو کر شاید مجھے اپنے رائے کا اظہار کرنے میں قدرے زیادہ آزادی محسوس ہوگی، ورنہ میری کسی بے ضرر سی بات کا بھی بتنگڑ بنا لیا جاتا تھا۔
کافی سال پہلے محفل کی سالگرہ پر لکھا تھا کہ محفل کی کامیابی کی نشانی یہ ہو گی کہ تمام بانیان کے جانے کے بعد بھی یہ قائم و دائم رہے۔ اب دیکھیں گےویری ویری ویری سیڈ!!!!!
نبیل بھائی کے نام کے ساتھ محفلین لکھا بالکل بھی اچھا نہیں لگ رہا۔ میری خواہش تھی کہ بانیان میں سے کم از کم یہ تو منتظم رہتے
کیا آپ بھی جا رہے ہیں؟تمام بانیان کے جانے کے بعد بھی یہ قائم و دائم رہے۔
السلام علیکمالسلام علیکم،
میں آپ سب کو محفل فورم میں چند اہم انتظامی تبدیلیوں کے بارے میں اطلاع فراہم کرنا چاہتا ہوں۔
پہلی خبر تو یہ ہے کہ برادرم محمد تابش صدیقی کو فورم ایڈمن کی اضافی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔ تابش کا شکریہ کہ انہوں نے یہ ذمہ داری قبول کرنے کی حامی بھری، اور امید کرتا ہوں کہ بطور ایڈمن وہ محفل فورم کے ارتقاء میں مزید بھرپور کردار ادا کر سکیں گے۔ یہ بھی امید کرتا ہوں کہ تابش کو تمام محفلین کا تعاون حاصل رہے گا۔
دوسری خبر بھی انتظامی نوعیت کی ہے۔ محفل فورم کے آغاز سے اب تک میں بطور ایڈمن اپنا کردار ادا کرتا آیا ہوں۔ بدقسمتی سے دیگر بڑھتی ہوئی مصروفیات کے باعث میں مزید اس ذمہ داری کو ادا کرنے سے قاصر ہوں اور فورم انتظامیہ سے الگ ہو رہا ہوں۔ میں بدستور فورم میں بطور ایک عام رکن فعال رہوں گا اور حتی المقدور اردو کی ترویج میں اپنی کاوشیں جاری رکھوں گا۔
والسلام
محفلین! آپ دیکھ رہے ہیں احساس ذمہ داری، کہ بڑھتی ہوئی ذمہ داری کے سبب ذمہ داری سے الگ ہو کر کسی اور کو اضافی ذمہ داری سونپی جا رہی ہے۔ ہم اس فیصلے کے خلاف احتجاج کریں گے۔ تمام محفلین سے گزارش ہے کہ کل اعلانات والے شعبہ کے باہر جمع ہوجائیں تاکہ اس احتجاج کو کامیاب بنایا جائے۔
السلام علیکم
نبیل بھائی اپنا فیصلہ واپس لیجیے پلیز!
ان شاء اللہ، اس اعتماد پر پورا اترنے کی استطاعت کے مطابق کوشش جاری رکھوں گا۔پہلی خبر تو یہ ہے کہ برادرم محمد تابش صدیقی کو فورم ایڈمن کی اضافی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔ تابش کا شکریہ کہ انہوں نے یہ ذمہ داری قبول کرنے کی حامی بھری، اور امید کرتا ہوں کہ بطور ایڈمن وہ محفل فورم کے ارتقاء میں مزید بھرپور کردار ادا کر سکیں گے۔ یہ بھی امید کرتا ہوں کہ تابش کو تمام محفلین کا تعاون حاصل رہے گا۔
بہت شکریہ ربیع بھائی۔تابش بھائی کو مبارک باد اور نیک تمنائیں.
بہت شکریہ عدنان بھائی۔ تعاون کی یقین دہانی کا الگ شکریہ۔محمد تابش صدیقی بھیا آپ کو بہت مبارک ہو، ان شاء اللہ آپ کو ہمارا بھرپور تعاون حاصل رہے گا۔
آمین۔ جزاک اللہ خیر۔محمد تابش صدیقی صاحب! السلام علیکم۔
آپ کو اس ترقی پر ہم خلوصِ دل سے مبارک باد پیش کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ آپ اپنی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے ادا کریں ۔
رہی بات تعاون کی ، تو وہ آپ کو ہمارے ساتھ کرنا ہوگا۔ ہماری الٹی سیدھی زبان کو ٹھیک کر کرکے۔
بہت شکریہ عرفان بھائی۔محمد تابش صدیقی بھائی
ایڈمن کی ذمہ داری اٹھانے پر مبارکباد اور ہماری جانب سے نیک تمنائیں
آمین۔ بہت شکریہ فرقان بھائی۔تابش بھیا! مبارک باد! یہ تو کمال ہو گیا۔۔۔!
نبیل بھیا! آپ کے لیے ڈھیروں دعائیں! اللہ پاک آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے، آمین!
بہت شکریہ ذوالقرنین بھائی۔محمد تابش صدیقی کو بہت بہت مبارک ہو۔
بالکل کردار ادا کرنا پڑے گا۔ ورنہ کردار ہی رکھ لیا جائے گا۔
اپنی باری آئی تو زور زبردستی۔یہ اچھی زور زبردستی ہے۔۔۔
کوشش تو یہی رہے گی۔تابش کو منتظم کی ذمہ داری دینے کا خیر مقدم کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ ان کی نگرانی بھی فورم بہترین چلتا رہے گا۔
آمین۔ جزاک اللہ خیر جاسمن بہن۔تابش!
آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ آپ کو خوشیاں، آسانیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے۔ آپ کے وقت میں برکت دے۔ اور آپ سے اپنی پسند کے کام لے۔آمین!
بہت شکریہ زیک۔تابش مبارک ہو۔ امید ہے آپ انتظام اچھی طرح سنبھالیں گے
آمین۔ جزاک اللہ خیر ہادیہ بہن۔لیکن پھر بھی آپ نے بہت بہترین فیصلہ کیا۔۔ تابش بھائی کا انتخاب اضافی ذمہ داریوں کے ساتھ۔۔یقینا وہ بھی اس قابل ہیں۔۔الحمد اللہ
تابش بھائی کو بے حد مبارک باد۔۔۔
اللہ پاک تابش بھائی کو بھی احسن طریقے سے اس ذمہ داری کو پورا کرنے توفیق دے۔۔آمین
سابقہ حکومت کے اچھے کاموں کو جاری رکھا جائے گا۔تبدیلی سے ایک گزارش ہے کہ سابقہ دور حکومت میں ہونے والی نا اہلیوں پر نظر ثانی کے لئے کمیٹی قائم کی جائے
بہت شکریہ وارث بھائی۔تابش صدیقی صاحب آپ کو مبارک ہو۔ بطور محفلین میں آپ سے تعاون کرتا رہوں گا۔
بہت شکریہ چوہدری صاحب۔تابش بھائی مبارک ہو
جزاک اللہ خیر سائرہ بہن۔محمد تابش صدیقی بھائی آپ کو بے انتہا مبارکباد اور نیک تمنائیں۔ امید ہے آپ اپنی ذمہ داریاں خوش اسلوبی سے انجام دیں گے۔ آپ سے اچھی امیدیں وابستہ ہیں۔
آمین۔ جزاک اللہ خیر۔محمد تابش صدیقی بھائی کو بہت بہت مبارکباد۔ اللہ سے دعا ہے کہ ذمے داریوں کو احسن طریقے سے ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
پہلے اس کا مطلب بتائیں۔اور آخر میں Newly appointed ایڈمن صاحب سے گزارش ہے کہ نبیل بھائی کو Emeritus Admin کے خطاب سے سرفراز کریں۔
بہت شکریہ ذیشان بھائی۔مبارک ہو تابش بھائی
بہت شکریہ عباس بھائی۔بہت بہت مبارک ہو تابش برادر۔
آمین۔ جزاک اللہ خیر۔محمد تابش صدیقی بھائی اللہ تعالیٰ آپ کے لیے یہ منصب مبارک فرمائے اور آسانیاں نصیب فرمائے۔
ویسے آپ سچ میں باہمت انسان ہیں۔ اتنی ذمہ داریاں اٹھانا ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔