چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں ( تبصرہ جات )

شمشاد

لائبریرین
او تو یہ بات ہے۔ میں بھی کہوں آپ کا کام ابھی تک پایہ انجام تک کیوں نہیں پہنچا۔
غشی کے دوروں کا کسی مستند حکیم سے علاج کروائیں۔ رعشہ کی شکایت تو نہیں ہے ناں۔
 

ظفری

لائبریرین
او تو یہ بات ہے۔ میں بھی کہوں آپ کا کام ابھی تک پایہ انجام تک کیوں نہیں پہنچا۔
غشی کے دوروں کا کسی مستند حکیم سے علاج کروائیں۔ رعشہ کی شکایت تو نہیں ہے ناں۔
یہ تو آپ نے صرف دو بیماریاں گنوائی ہیں ۔ ایسی تو اور بھی بہت ہیں ۔ ;)
 

شمشاد

لائبریرین
افسوس میرا محفل میں کوئی دوا خانہ نہیں ہے۔

آپ ایسا کریں حکیم منقہ سے ضرور مشورہ کریں۔ مجھے اگر ان کا کوئی رابطہ نمبر مل گیا تو آپ کو ضرور دوں گا۔
گزشتہ دہائی میں ان سے ملاقات ہوئی تھی۔ اس کے بعد سے لاپتہ ہیں۔ اللہ کرئے زندہ ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ظلِ سبحانی ! خواتین ایک ہی سینڈل اتار کر مارتیں ہیں ۔ آپ کواس کا تجربہ نہیں ہےشاید۔ :wasntme:
تجربہ بولتا ہے۔ بلکہ علی الاعلان دکھایا بھی جاتا ہے۔

میں یہ پوچھنا بھول گیا کہ آپ کا شادی دفتر کیسا چل رہا ہے ۔ :D
شادی دفتر میں چُھپ چُھپ کر دو چار شادیاں کروائی ہیں۔ کرونا کی وجہ سے بند پڑا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ظفری بھائی مجھے آپ سے دشمنی مول نہیں لینی۔ کرونا سے چھپ کر جو دو تین شادیاں کروائی تھیں، وہ کروانے کے قابل نہ تھیں۔ نجانے کیا حالات ہوں گے ان کے۔
ہمیں تو اپنی فیس سے غرض ہے سو وصول کر لی تھی۔
 

شمشاد

لائبریرین
آپ کوڈ انیس کو کیسے بخش دیں یہ، اس کا تو فائدہ اٹھانا چاہ رہے ہیں۔
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
سوچ رہا ہوں کہ اس سلسلے کی ایک قسط اور لکھ دوں ۔ :thinking:
نیکی اور پوچھ پوچھ :):)
میری بھی یہی رائے ہے کہ نیکی اور پوچھ پوچھ، لیکن یہ اختتام ہفتہ تو انجام کو پہنچا، اب ہمیں اگلے اختتام ہفتہ تک انتظار کرنا پڑے گا۔
 
Top