اپنا جرم ہمارے سر نہ ڈالیں!لوگ بین السطور مطلب نکالا کرتے تھے مگر آپ نے تو بین السطور مطلب ڈال دیا۔
جناب کا کیا کہنا کہ وہ بذات تکنیکی صلاحیات کا منبع ہیں۔۔۔ معتبر ذرائع سے یہ خبر سامنے آئی ہے کہ بس ذرا عروض کا سافٹ ویئر بن جائے اور اس کے بعد کے ورژنز میں ردیف، قافیہ، صنائع، بدائع اور معانی کے کمپونینٹس بھی شامل ہو جائیں تو محب صاحب خود بھی شاعری فرمایا کریں گے۔
دوسروں کی "چیزوں" پر کب تک اپنا "حق" جماتے رہیں گے؟معتبر ذرائع پر بھی روشنی ڈال دینی تھی ویسے میرا ارادہ تو یہی تھا کہ تم سے کہہ سن کر ایک آدھ غزل لکھوا کر اور حقوق اپنے نام کروا کر کہیں شائع کر دوں مگر تم پہلے ہی راز افشاں کیے دیتے ہو۔
ہمیں اس صدائے بے اماں پر کوئی امید نہیں۔ یوں بھی اب کیریئر بنانے والی عمر گزر گئیبہت خوب!
صدا کاری میں اچھا کیریر بنا سکتے ہیں۔
جواب تو تمھیں اعلیٰ حضرت ابن سعید عطا فرما چکے اب تو محض اتمام حجت ہی رہ گئی ہے جو ہم کرنا نہیں چاہتےمعتبر ذرائع پر بھی روشنی ڈال دینی تھی ویسے میرا ارادہ تو یہی تھا کہ تم سے کہہ سن کر ایک آدھ غزل لکھوا کر اور حقوق اپنے نام کروا کر کہیں شائع کر دوں مگر تم پہلے ہی راز افشاں کیے دیتے ہو۔
بہت شکریہ محمد بلال اعظم صاحب۔ ممنون ہوںواہ جناب واہ
کیا کہنے آپ کے
بہت سی داد قبول کریں۔
کیا آواز پائی ہے آپ نے۔ سبحان اللہ!
برادرم نبیل بہت شکریہ پذیرائی پر۔۔۔ جی! یہ ہماری انتہائی ذاتی آواز ہے۔واہ واہ، بہت خوب۔ میں نے آج ہی سنا ہے اسے۔ یہ آپ کی اپنی ہی آواز ہے یا کوئی ساؤنڈ ایفیکٹس بھی استعمال کیے ہیں؟
خاکسار کی آواز میں یہی نظم آپ احباب کی سماعتوں کی نذر
دل چھوٹا نہ کیجیے۔ ذرا ادھر دیکھیے۔ہمیں اس صدائے بے اماں پر کوئی امید نہیں۔ یوں بھی اب کیریئر بنانے والی عمر گزر گئی
بالکل بھیا اب تو آپ بڈھے ہو گئے ہیںہمیں اس صدائے بے اماں پر کوئی امید نہیں۔ یوں بھی اب کیریئر بنانے والی عمر گزر گئی
یہ ویڈیو دکھا کر تو سنجیدہ کر دیا آپ نے۔۔۔ دنیا میں کتنے ہی ٹیلنٹ سے بھرے لوگ سڑکوں پر خانماں برباد پڑے ہیں اور دوسری جانب ایک سے بڑھ کر ایک نا اہل ہر شعبے میں شہرت کی بلندیوں کو چھو رہے ہیں۔دل چھوٹا نہ کیجیے۔ ذرا ادھر دیکھیے۔
جی بالکل! تم سے بہتر کون جان سکتا ہے کیونکہ تمھارا ٹوئن بھائی ہوں۔۔۔ جو تمھاری عمر وہی میری۔۔۔بالکل بھیا اب تو آپ بڈھے ہو گئے ہیں
تب ہوتا کہ
ویسے اس دھاگے کا عنوان دیکھ تو معلوم ہو رہا ہے کہ روزہ دار کو تسلی دی جا رہی ہو۔
سنجیدہ ترین سوال! کیا ٹوئن ہونے کے لئے ہم عمر ہونا بھی ضروری ہے؟جی بالکل! تم سے بہتر کون جان سکتا ہے کیونکہ تمھارا ٹوئن بھائی ہوں۔۔۔ جو تمھاری عمر وہی میری۔۔۔
آپ کا اشارہ کس جانب ہے؟یہ ویڈیو دکھا کر تو سنجیدہ کر دیا آپ نے۔۔۔ دنیا میں کتنے ہی ٹیلنٹ سے بھرے لوگ سڑکوں پر خانماں برباد پڑے ہیں اور دوسری جانب ایک سے بڑھ کر ایک نا اہل ہر شعبے میں شہرت کی بلندیوں کو چھو رہے ہیں۔