فاتح
لائبریرین
بخدا ہمارا مقصد ہرگز آپ کی دل آزاری نہ تھا۔۔۔ آپ کی کیفیت و حالات سے مراسلے کے مضمون کی مماثلت محض اتفاق ہے۔آپ کا اشارہ کس جانب ہے؟
بخدا ہمارا مقصد ہرگز آپ کی دل آزاری نہ تھا۔۔۔ آپ کی کیفیت و حالات سے مراسلے کے مضمون کی مماثلت محض اتفاق ہے۔آپ کا اشارہ کس جانب ہے؟
جب کہ ہمارا گمان تھا کہ یہ اشارہ ہمارے مشترکہ دشمن(وں) کی طرف ہے۔بخدا ہمارا مقصد ہرگز آپ کی دل آزاری نہ تھا۔۔۔ آپ کی کیفیت و حالات سے مراسلے کے مضمون کی مماثلت محض اتفاق ہے۔
محترم بھائیتب ہوتا کہ
چند گھنٹے اور مری جان فقط چند ہی گھنٹے
بھوک اور پیاس سے مر جانے پہ مجبور ہیں ہم
اپنے اجداد کی میراث ہے، معذور ہیں ہم
آپ تو گھنٹہ بھر قبل نمازِ جمعہ کی ادائیگی کے لیے نکل چکے تھے۔۔۔ دورانِ خطبہ محفل میں مراسلوں کے جواب دے رہے ہیں کیا؟ دھیان سے خطبہ سنیںجب کہ ہمارا گمان تھا کہ یہ اشارہ ہمارے مشترکہ دشمن(وں) کی طرف ہے۔
شکریہ شگفتہ بہنبہت اچھا انداز فاتح بھائی
عمر کے کسی ایسے حصے میں کر لینا جب کوئی حاصل وصول بھی ہو ورنہ بڈھے ورے غزل کہہ بھی لی تو داد بھی یوں ملے گی "واہ انکل! واہ دادا جی"۔۔۔لو بھئی اب نوٹ کر لو ، یہ کام عمر کے کسی حصہ میں کسی نہ کسی طریقے سے نہ کیا تو کہنا ۔
جناب گلے کی ورزش کے لئے ریاض، فیاض، شہباز، جانباز اور جانے کون کون سے جاز کرتے رہتے ہیں۔سچ بتائیں گلے کی کوئی ورزش وغیرہ کرتے ہیں کیا؟
ہاہاہاہاہا اتنا زبردست تبصرہ پڑھ کے بلا مبالغہ فلک شگاف قہقہے بلند ہو گئے جن کی گونج بیک وقت ناردرن اور ساؤدرن ہمیسفیئرز میں سنائی دیں (کیونکہ سعود بھائی ہمارے ساتھ سکائپ کال پر تھے )۔۔۔اوہو فاتح بھائی اعتراف جرم کرکے سارے ارمانوں پر پانی پھیر دیا۔ میں تو اوپر کی ہوائیوں کو درست سمجھتے ہوئے اس سافٹوئیر کو ڈھونڈنے میں لگا ہوا تھا جو مبینہ طور پر اس جرم میں استعمال کیا گیا۔ اور ایک گیت بھی ڈھونڈ کے رکھ چھوڑا تھا جو اس سافٹوئیر کے ذریعے محفل پر اپنی آواز میں لگانے کا پلان تھا "جان بہاراں، رشک چمن غنچہ دہن سیمی بدن۔۔۔ ۔۔" لیکن آپ کے اعتراف جرم کے بعد سب چمن اور غنچہ ونچہ بکھر کررہ گیا۔
کیونکہ آپس کی بات ہے مجھے بھی یقین نہیں آیا تھا کہ اتنی بارعب اور دبدبہ والی آواز سچ مچ انسانی ہی ہے۔
سچ بتائیں گلے کی کوئی ورزش وغیرہ کرتے ہیں کیا؟
جلے تو جلاؤ گوریاب کیا سارا کلام پڑھ ڈالنا ہے
گوریاں ہی تو جل جل کر اب سانولی سلونی ہو گئی ہیںجلے تو جلاؤ گوری
تبصرہ محفوظ ہےگوریاں ہی تو جل جل کر اب سانولی سلونی ہو گئی ہیں
آج کل ساحل سمندر پر زیادہ آنا جانا ہے کیا؟گوریاں ہی تو جل جل کر اب سانولی سلونی ہو گئی ہیں
میں نے بڑے غور سے یوزر میپ کو دیکھا ہے ایک ہی بندہ ساؤدرن ہمیسفیئر میں نظر آیا ہے۔ کہیں وہ آپ ہی تو نہیں تھے۔ہاہاہاہاہا اتنا زبردست تبصرہ پڑھ کے بلا مبالغہ فلک شگاف قہقہے بلند ہو گئے جن کی گونج بیک وقت ناردرن اور ساؤدرن ہمیسفیئرز میں سنائی دیں (کیونکہ سعود بھائی ہمارے ساتھ سکائپ کال پر تھے )۔۔۔
ویسے اگر آپ اس مترنم اور معصوم آواز کو با رعب اور دبدبے والی غیر انسانی آواز لکھ رہے ہیں تو اس نظم کے متعلق کیا کہیے گا
آپ کی اسی انفرادیت کے باعث پچھلا پیغام دیا تھا۔ اور اس کے انٹریکٹو ہونے پر مجھے بھی شک ہے جس کی وجہ سے میں نے یوزر میپ کھولا تھا۔ میرا خیال تھا کہ ساؤدرن ہمیسفیئر میں کوئی بندہ نہیں ہو گا۔ صحیح صورتحال تو نبیل بھائی ہی بتا سکتے ہیں۔بھیا! آپ یوزر میپ کی بجائے ہمارے کوائف نامے کا جھنڈا ہی دیکھ لیتے۔۔۔
ویسے یہ یوزر میپ انٹرایکٹو ہے؟ یا جھنڈوں کی بنیاد پر ہے؟
اس یوزر میپ کے مطابق تو ہم تن تنہا نہ صرف سارے ساؤدرن ہیمیسفیئر بلکہ سارے براعظم افریقا کی بھی نمائندگی کر رہے۔آپ کی اسی انفرادیت کے باعث پچھلا پیغام دیا تھا۔ اور اس کے انٹریکٹو ہونے پر مجھے بھی شک ہے جس کی وجہ سے میں نے یوزر میپ کھولا تھا۔ میرا خیال تھا کہ ساؤدرن ہمیسفیئر میں کوئی بندہ نہیں ہو گا۔ صحیح صورتحال تو نبیل بھائی ہی بتا سکتے ہیں۔