چند لمحوں کی عکس بندی

ابن توقیر

محفلین
گزرے جمعہ کو لاہور میں کافی وقت فارغ مل گیا تھا تو اس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے نشاط گروپ کے Emporium مال چلے گئے۔

36403846585_70b5460dee_o.jpg

Emporium مال، لاہور 04 اگست 2017ء​
 

ابن توقیر

محفلین
چھوٹے بھائی نے کچھ دن قبل یہ تصویر بنائی تھی۔اس کے لیپ ٹاپ کے بیک گراونڈ میں لگی تھی تو مجھے اچھی لگی، سوچا یہاں جمع کردوں۔

37481643914_70fdd09c27_k.jpg
 

ابن توقیر

محفلین
میں عموماً ایسی تصویریں بناتا ہوں جنہیں دیکھ کر میرےدوست احباب خوب کلاس لیتے ہیں مگر مجھے عمارتوں،سڑکوں یا گلی محلوں میں ایک عجیب سی کشش محسوس ہوتی ہے۔بس یادوں کے نام پر یہ سب "اوٹ پٹانگ" جمع کرتا رہتا ہوں۔

20200207_142149.jpg
شاہین آباد،سرگودھا کے چک 117 کا چوک۔
تقریباً دو ماہ قبل سرگودھا شہر میں ایک دوست کی عیادت کے لیے حاضری لگی تھی تب یہ تصویر لی تھی۔مالٹوں کے باغ میں تصویریں نہیں لے سکے کیونکہ تب "کھینچنے" سے زیادہ کھانے میں دلچسپی تھی ہمیں۔
 

ابن توقیر

محفلین
20191106_151859.jpg
سیالکوٹ شہر میں سپورٹس کے سامان کے لیے اکثر جانا ہوتا ہے۔سی ڈی سپورٹس فیکٹری کی آوٹ لٹ کی یہ تصویر شاید پانچ ماہ پرانی ہے۔
 
Top