آپ کے تمام دلائل اپنی جگہ ہر بات اپنی جگہ ، آپ کو حق ہے اختلافِ رائے کا لیکن میں آپ کی بات سے اتفاق نہیں کر پاؤں گا ۔ پہلے بھی یاز صاحب کو لکھا کے ہر شخص کا اپنا ایک زاویہ نگاہ ہوتا ہے اور یہ عشق ایسی چیز نہ ہے کے اس کو ایک لائن میں سمیٹ دیا جائے درد کی بات کی جائے تو میری مراد یہاں یہ تھی کے انسان جب حقیقت سے وابستہ ہو جاتا ہے تو وہ مجاز سے بے پروا ہو جاتا ہے، ایک دیوانے کو کیا غم؟ حالانکہ بڑے ہی غم ہوتے ہیں ۔ حقیقت سے وابستہ انسان دنیا کے ان غموں سے دور بہت دور ہو جاتا ہے وہ ان کی پروا نہیں کرتا ، جس چیز کی آپ بات کرتی ہیں اسے میں آزمائش قرار دیتا ہوں محبوب کو اتنا تو حق حاصل ہے کے وہ محب کی محبت کو آزما لے تو اللہ بھی آزماتا ہے محبت کو اور اس کو درد کہنا مناسب نہیں اس لیے کہا کے حقیقت، مجازی کے درد سے نکالتی ہے!
محترمہ میں شیکسپیر کے "ش" سے بھی واقف نہیں، اس کا نام سنا ہے مگر نہ تو شائد کوئ اس ڈرامہ پڑھا ہے نہ سنا ہے!
غالباً کوئ دو تین سال پہلے سرسری سا پڑھا تھا شیکسپیر کے بارے پر اس کو یاد رکھنا مشکل تھا میرے لیے اس لیے میں نے کہا کے نہیں جانتا شیکسپیر کے بارے میںشیکیپئر کے بارے میں ہر خاص و عام جانتا ہے ! میں درحقیقت اسکے ادبی فن پاروں سے متاثر ہوں اسلیے حوالہ لیے کہے دیا ۔ اسکی زندگی کی ایک محبت جو شادی شدہ اورDuke کی بیوی تھی ، اسکو ساری عمر حاصل نہ کرنے کا غم رہا ، اس عالم میں اسنے لکھناشروع کیا ، اپنے کرداروں میں اپنی محبت ، اپنا سائکلوجیکل انالسز ڈالنا شروع کردیا ، یہاں تک کہ اسکے کردار زندہ محسوس ہونے لگے ! یوں سمجھیے یورپی نشاۃ ثانیہ کا ایک بڑا شاعر اور ڈرامہ نگار ہے۔
بالکل نہیں . اصل میں ہمیں دو ہی طرح کے لوگ معصوم لگتے ہیں . ایک خان ، دوسرے سنگھمزاق اڑایا جا رہا ہے ہمارا
درست فرمایا آپ نے محترمہ!بالکل نہیں . اصل میں ہمیں دو ہی طرح کے لوگ معصوم لگتے ہیں . ایک خان ، دوسرے سنگھ
آپ کا تعلق کس سے ہے؟بالکل نہیں . اصل میں ہمیں دو ہی طرح کے لوگ معصوم لگتے ہیں . ایک خان ، دوسرے سنگھ
وہ کیوں؟بالکل نہیں . اصل میں ہمیں دو ہی طرح کے لوگ معصوم لگتے ہیں . ایک خان ، دوسرے سنگھ
میرا تعلق پنجاب سے ہےآپ کا تعلق کس سے ہے؟
اپنے لطیفوں کی وجہ سے ...وہ کیوں؟
یقین تھا یا تو پنجاب سے ہوگی یا کراچی کے” مہاجرین “میں سے۔میرا تعلق پنجاب سے ہے
لطیفے تو ہر کسی کے بارے میں مشہور ہے.اپنے لطیفوں کی وجہ سے ...
لیکن ایسی سادہ لوحی کم کم ہی دیکھنی کو ملتی ہے .لطیفے تو ہر کسی کے بارے میں مشہور ہے.
لیکن ایسی سادہ لوحی کم کم ہی دیکھنی کو ملتی ہے .
آپ تو racism پہ آ گئے .یقین تھا یا تو پنجاب سے ہوگی یا کراچی کے” مہاجرین “میں سے۔
آپ تو خان سے بھی دو قدم آگے بڑھ گئی۔آپ تو racism پہ آ گئے .
کوئی میراتھن ہو رہی ہے .آپ تو خان سے بھی دو قدم آگے بڑھ گئی۔
مذاق
فرمائیے جی فرمائیے گفتگو!کیوں نہ "چند لکیریں" کی بابت بھی گفتگو فرما لی جائے کہ اتفاق سے لڑی کا نام بھی یہی ہے۔