Khuram Shahzad
محفلین
جناب پاکستان کے سنتری تو بڑے بڑوں سے سچ اگلوا لیتے ہیں ، تو آپ کس کھیت کی مولی ہو.....بلائے لیجیے اپنے اس سنتری سرکار کو ہم بھی تو دیکھیں کے اغوا کیسے ثابت کرتے ہیں
نہیں جی میں نے نہیں سنا..... نہ عشق کے بارے میں ، نہ ہی بھینس اور اس کی لاٹھی کے.....شائد آپ نے سنا ہو کہ"جس کی لاٹھی اس کی بھینس" اب لاٹھی تو ہماری تھی اس لیے آپ کے سپر سٹور سے اس بھینس کو اغوا کرنے میں کامیاب ہو گئے،
لیکن کچھ کچھ سمجھ آرہا ہے یعنی عشق ، لاٹھی ، بھینس، رانجھا ..... کہیں آپ ماضی قریب میں پارٹ ٹائم میں بھینس چرانے کا کام تو نہیں کرتے رہے؟