عرفان سعید
محفلین
اس اصول کا تو معلوم نہیں تھا لیکن ٹیلی کنورٹر کے ساتھ اپر چر یہی رکھا تھا۔چونکہ عرفان سعید کا ٹیلی کنورٹر دو سٹاپ لائٹ کم رہا ہے لہذا انہیں اپرچر ایف 5.6 پر رکھنا ہو گا نہ کہ ۱۱ پر
اس اصول کا تو معلوم نہیں تھا لیکن ٹیلی کنورٹر کے ساتھ اپر چر یہی رکھا تھا۔چونکہ عرفان سعید کا ٹیلی کنورٹر دو سٹاپ لائٹ کم رہا ہے لہذا انہیں اپرچر ایف 5.6 پر رکھنا ہو گا نہ کہ ۱۱ پر
اگلی بار چاند کے دوسری طرف سے لیجئیے گا تصویر عرفان بھائی ۔۔۔ تا کہ چرخہ کاتنے والی بڑھیا بھی دکھائی دے۔کل مطلع صاف تھا تو پہلی بار چاند کی کوئی تصویر اتارنے کی کوشش کی۔
گل بیٹا وہ اندھیرے میں رہنا پسند کرتی ہیں ۔ کیمرے کی زد میں آج تک نہیں آئیں ۔ نہ جانے کیوں ۔اگلی بار چاند کے دوسری طرف سے لیجئیے گا تصویر عرفان بھائی ۔۔۔ تا کہ چرخہ کاتنے والی بڑھیا بھی دکھائی دے۔
ہم نے تو عرفان سعید بھائی کو چیلنج دے دیا۔۔۔ مہارت دکھانا اب ان کے ذمہ ہے۔گل بیٹا وہ اندھیرے میں رہنا پسند کرتی ہیں ۔ کیمرے کی زد میں آج تک نہیں آئیں ۔ نہ جانے کیوں ۔
نہ کرو بھئی ایسا خطرناک چیلنج ۔ اب عرفان سعید بھائی کسی آئندہ لونر مشن مین اپنا نام رجسٹر کروانے نہ نکل کھڑے ہو جائیں ۔ہم نے تو عرفان سعید بھائی کو چیلنج دے دیا۔۔۔ مہارت دکھانا اب ان کے ذمہ ہے۔
دیکھتے ہیں کہ یہ چیلنج کس سمت لے کر نکلے گا عرفان بھائی کو۔۔۔نہ کرو بھئی ایسا خطرناک چیلنج ۔ اب عرفان سعید بھائی کسی آئندہ لونر مشن مین اپنا نام رجسٹر کروانے نہ نکل کھڑے ہو جائیں ۔
ایک بڑھیا دیکھنے کے لیے اب اتنا تردد کروں!اگلی بار چاند کے دوسری طرف سے لیجئیے گا تصویر عرفان بھائی ۔۔۔ تا کہ چرخہ کاتنے والی بڑھیا بھی دکھائی دے۔
چلو ٹھیک ہے ، تم دیکھ لو تو ہمیں بھی دکھانا وہ عظیم دادی اماں ۔ویسے تو @زیک بھائی بھی ایک عمدہ کیمرے کے مالک ہیں۔۔۔ کیا معلوم وہ ہی اس چیلنج کو پورا کر سکیں۔ بس ہمیں تو وہ چرخے والی بڑھیا دیکھنی ہے۔
آپ نہیں دیکھئیے گا۔۔۔۔ ہم دیکھنا چاہتے ہیں۔ایک بڑھیا دیکھنے کے لیے اب اتنا تردد کروں!
مگر کوئی ہمارا معصوم سا چیلنج تو قبول کرے پہلے۔۔۔۔چلو ٹھیک ہے ، تم دیکھ لو تو ہمیں بھی دکھانا وہ عظیم دادی اماں ۔