عرفان سعید
محفلین
وائٹ بیلنس کا مسئلہ تو کچھ تصویروں میں ہوا۔کچھ تصاویر میں کلر اور وائٹ بیلنس ٹھیک نہیں لگ رہا
آج سے پہلے کبھی مینول پر تصویریں نہیں کھینچیں۔ اب کوشش شروع کی ہے تو غلطیاں تو ہوں گی۔
وائٹ بیلنس کا مسئلہ تو کچھ تصویروں میں ہوا۔کچھ تصاویر میں کلر اور وائٹ بیلنس ٹھیک نہیں لگ رہا
پورن ماشی کی تصویر تو بہت خوب لی ہے ، عرفان بھائی ۔ زبردست!کل مطلع صاف تھا تو پہلی بار چاند کی کوئی تصویر اتارنے کی کوشش کی۔
خوبصورت۔ 300 ایم ایم پر لی ہوئی لگتی ہے ۔ آئی ایس او ذرا سا زیادہ ہے شاید۔ تصویر البتہ اچھی ہے ۔کل مطلع صاف تھا تو پہلی بار چاند کی کوئی تصویر اتارنے کی کوشش کی۔
گرہن کے علاوہ چاند کی تصویر میں آئی ایس او زیادہ نہیں ہونا چاہیئے۔آئی ایس او ذرا سا زیادہ ہے شاید۔
تصویر لیکر مجھے بھی یہ احساس ہوا کہ شاعرانہ سے زیادہ یہ فلکیاتی چاند کی تصویر ہےپورن ماشی کی تصویر تو بہت خوب لی ہے ، عرفان بھائی ۔ زبردست!
لیکن یہ اس طرح کا چاند نہیں لگ رہا کہ جس کے بارے میں ”کچھ نے کہا کہ چاند ہے کچھ نے کہا چہرا ترا” والی بحث کی جاتی ہے ۔
ویسے بقول شخصے کلوز اپ تو سب ایک جیسے ہی ہوتے ہیں ۔تصویر لیکر مجھے بھی یہ احساس ہوا کہ شاعرانہ سے زیادہ یہ فلکیاتی چاند کی تصویر ہے
شاعرانہ چاند کے لئے ایسی تصویر لینی پڑتی ہے:تصویر لیکر مجھے بھی یہ احساس ہوا کہ شاعرانہ سے زیادہ یہ فلکیاتی چاند کی تصویر ہے
لینز تو 300 مم ہی ہے۔خوبصورت۔ 300 ایم ایم پر لی ہوئی لگتی ہے ۔ آئی ایس او ذرا سا زیادہ ہے شاید۔ تصویر البتہ اچھی ہے ۔
یہ روشنی کتنی کم کرتا ہے؟ ایک سٹاپ؟ایف۔ڈی کا ٹیلی کنورٹر بھی استعمال کیا
میری سرسری معلومات کی حد تک دو سٹاپیہ روشنی کتنی کم کرتا ہے؟ ایک سٹاپ؟
کیا لونی 11 اصول کے تحت اپرچر اور شٹر سپیڈ رکھیں؟میری سرسری معلومات کی حد تک دو سٹاپ
Losing stops of light with teleconverter: Beginners Questions Forum: Digital Photography Review
یہ کیا اصول ہے ؟کیا لونی 11 اصول کے تحت اپرچر اور شٹر سپیڈ رکھیں؟
کیا لونی 11 اصول کے تحت اپرچر اور شٹر سپیڈ رکھیں؟
میں بھی یہی جاننا چاہ رہا ہوں۔یہ کیا اصول ہے ؟
یہ کیا اصول ہے ؟
کیا آپ سنی 16 اصول جانتے ہیں؟میں بھی یہی جاننا چاہ رہا ہوں۔
نہیںکیا آپ سنی 16 اصول جانتے ہیں؟
یہ تو کوئی طلسمی راز لگ رہا ہے ، قمری فوٹو گرافی کا ۔کیا آپ سنی 16 اصول جانتے ہیں؟
لونی 11 اصول یہ ہے کہ چاند کی تصویر کھینچنے کے لئے اپرچر ایف 11 پر رکھ کر شٹر سپیڈ کو 1 بٹا آئی ایس او پر رکھیں تو یہ چاند کی روشنی کے حساب سے صحیح ہو گی۔ اس سیٹنگ میں تبدیلی کے لئے جتنا اپرچر بدلیں اتنی ہی شٹر سپیڈ۔
چونکہ عرفان سعید کا ٹیلی کنورٹر دو سٹاپ لائٹ کم رہا ہے لہذا انہیں اپرچر ایف 5.6 پر رکھنا ہو گا نہ کہ ۱۱ پریہ تو کوئی طلسمی راز لگ رہا ہے ، قمری فوٹو گرافی کا ۔
منتر کا نام بھی خوب ہے ، لونی11 🥇۔
یہ بھی لونی 11 جیسا ہے۔ اگر آپ دھوپ میں تصویر لے رہے ہیں تو اپرچر ایف 16 پر اور شٹر سپیڈ 1 بٹا آئی ایس او۔ جتنے سٹاپ اپرچر اس سے بدلیں اسی حساب سے شٹر سپیڈ دوسری سمت میں بدل لیں۔نہیں
یہ بھی بتائیے