اسلامی سائٹس تو بہت ہیں پر حقیقی اسلام کہیں نہیں!
اسلامی سائٹس تو بہت ہیں پر حقیقی اسلام کہیں نہیں!
عارف بھائی چھوڑئیے ۔ آپ کو ایسی باتیں زیب نہیں دیتیں۔اسلامی سائٹس تو بہت ہیں پر حقیقی اسلام کہیں نہیں!
لیکن سائیٹوں پر جانے کی ضرورت ہی کیا ہے۔ قرآن آپ کے پاس موجود ہے۔ اسی پر عمل کریں۔
بہت شکریہ السیف اور مدرس بھائی، ان لنکز کی صحت پر بات بھی کریں۔ ڈر ہی لگا رہتا ہے انڑنیٹ پر اسلام کا سن کر، کہیں یہ اغیار کی سازش تو نہیں ہے۔ اکثر سائیٹس کے بارے میں بعد میں پتہ چلتا ہے کہ یہودیوں اور قادیانیوں کی مرتب کردہ ہیں
یہی میرے کہنے کا مطلب تھا۔ جو مزاہ خود کھوج لگانے کا ہے۔ وہ سائٹس شائٹس سے حاصل نہیں ہوتا۔
میں نے جو دو عدد لنک دیئے ہیں وہ سوفی صد درست ہیں
ان کے علما ء دیوبند سے تعلق رکھتے ہیں