ساجد بھیا اور سعود بھیا کی اردو سمجھنے کے لیے اب مجھے ہر وقت ڈکشنری پاس رکھنی ہو گئی ۔۔ اتنی مشکل اردو کیسے بول لیتے ہیں آپ![]()
ہائیں؟ آپ نے کب مجھے اردو میں کلام کرتے سنا؟ سعود بھیا ، کیا آپ نے بھی مجھے کبھی اردو بولتے سنا؟ دیکھ لیں مقدس کتنی صفائی سے جھوٹ لکھ رہی ہے۔