محسن وقار علی
محفلین
حفیظ آئے ہیں بالنگ کے لیے
ڈی ویلئیرز کا بچہ ہوتا تو شاید نہ چپکتا...........مگر یہ خود ڈی و یلئیرز ہے نا شعیب بھائی..........واؤ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔یہ ڈی ویلیئرز کا بچہ ہر بار چپک جاتا ہے۔ آؤٹ کرو یار اس کو!
انیس بھائی....افریقہ کی بات کر رہے ہیں نا آپ؟؟...........جنوبی افریقہ نے 170 رنز بنا لیے تو آسانی سے جیت جائیں گے۔۔
وہ کیوں؟ کیا یہ مشکل وکٹ ہے؟ میں لائیو نہیں دیکھ رہا۔ صرف کرک انفو پر اسکور دیکھ رہا ہوں۔جنوبی افریقہ نے 170 رنز بنا لیے تو آسانی سے جیت جائیں گے۔۔
نہیں پاکستان کی۔انیس بھائی....افریقہ کی بات کر رہے ہیں نا آپ؟؟...........
لگی نہاری نہاری کی۔۔۔14 اوورز میں 53 رنز پر 4 آؤٹ
میرا اپنی ریٹائرمنٹ ختم کرنے کا ارادہ نہیں ورنہ اس پر شرط لگا لیتاجنوبی افریقہ نے 170 رنز بنا لیے تو آسانی سے جیت جائیں گے۔۔
میں ریٹائر ہو چکا ہوںلگی نہاری نہاری کی۔۔۔
وکٹ مشکل نہیں ہےوہ کیوں؟ کیا یہ مشکل وکٹ ہے؟ میں لائیو نہیں دیکھ رہا۔ صرف کرک انفو پر اسکور دیکھ رہا ہوں۔
عمران فرحت نے ڈیوڈ ملر کا کیچ چھوڑ دیا
16 اوورز میں 59 رنز پر 4 آؤٹ
معلوم ہے۔ سمجھا کریں دفتر میں ہوں ابھی!وکٹ مشکل نہیں ہے
پاکستان نے بالنگ اچھی کی ہے
آپ نیٹ پر بھی تو میچ دیکھ سکتے ہیں
http://www.crictime.com/