محسن وقار علی
محفلین
انہیں 230 سے زیادہ نہیں بنانے دینا چاہیے
یہ کس کو ٹیگ کر دیا آپ نےشکریہ وقار علی بھائی
کافی بہتر کھیل کھیلا ہے آج پاکستان نے میں نے آج پانچ اوور دیکھے تھے اچھے بول ہو رہے تھے مجھے لگتا ہے وکٹ مدد گار ہو گی بولرز کے لیے۔ لیکن انشاءاللہ پاکستان جتے گا
یہ کون سے سے وقار ٹیگ ہو گے ہی ہی ہییہ کس کو ٹیگ کر دیا آپ نے
وکٹ اتنی مددگار نہیں تھی
پاکستانی فاسٹ بالرز نے بالنگ اچھی کی
انشااللہ۔بالرز نے کام کر دیا اب بیٹسمین کا کام باقی ہے