انگلینڈ نے پہلی اننگ میں 257 رنز بنائے اور اس کے 7 کھلاڑی آوٹ ہوئے۔۔۔۔۔۔۔
Wasiq Khan محفلین جنوری 23، 2013 #21 انگلینڈ نے پہلی اننگ میں 257 رنز بنائے اور اس کے 7 کھلاڑی آوٹ ہوئے۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین جنوری 23، 2013 #36 انڈیا 37 اوور 196 اسکور 4 آؤٹ انڈیا نے میچ پر گرفت مضبوط کر لی ہے۔