چوتھا دن ڈے انٹرنیشنل میچ:انڈیا بمقابلہ انگلینڈ
شمشاد لائبریرین جنوری 23، 2013 #54 انڈیا 43 اوور 231 اسکور 5 آؤٹ جیتنے کے لیے 7 اوور میں 27 اسکور کی ضرورت ہے۔
محسن وقار علی محفلین جنوری 23، 2013 #55 47 اوورزمیں انڈیا کا سکور 255 پر 5 تین اوورز میں صرف 3 رنز درکار
محسن وقار علی محفلین جنوری 23، 2013 #56 انڈیا نے میچ 15 گیندیں قبل ہی 5 وکٹوں سے جیت لیا سریش رینا نے 89 ناٹ آؤٹ جبکہ روہیت شرما نے 83 رنز بنائے
انڈیا نے میچ 15 گیندیں قبل ہی 5 وکٹوں سے جیت لیا سریش رینا نے 89 ناٹ آؤٹ جبکہ روہیت شرما نے 83 رنز بنائے
الف عین لائبریرین جنوری 24، 2013 #59 مزا نہیں آیا مگر، کہ بہت پہلے سے۔ شاید 35 اوور میں ہی یقین ہو گیا تھا کہ ہندوستان کو جیتنے سے کوئی روک نہیں سکے گا۔ ورنہ ادھر ان میچوں میں مزا آ رہا تھا جس میں آخری گیند تک کچھ بھی ہو سکتا تھا!!
مزا نہیں آیا مگر، کہ بہت پہلے سے۔ شاید 35 اوور میں ہی یقین ہو گیا تھا کہ ہندوستان کو جیتنے سے کوئی روک نہیں سکے گا۔ ورنہ ادھر ان میچوں میں مزا آ رہا تھا جس میں آخری گیند تک کچھ بھی ہو سکتا تھا!!